Chaudhary Aurangzeb PTI

Chaudhary Aurangzeb PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chaudhary Aurangzeb PTI, Political Party, Lahore.

23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ NA-137) کی قیادت میں ریلی فخر ٹاؤن پہنچ گئی ۔
اہلیان فخر ٹاؤن کی جانب سے پرتپاک استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ NA-137) کی قیادت میں ریلی فخر ٹاؤن پہنچ گئی ۔
اہلیان فخر ٹاؤن کی جانب سے پرتپاک استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اورنگزیب کی جانب سے حلقہ NA-137 میں "الیکشن کراو ملک بچاو تحریک" کے تحت بڑی ریلی کا ...
23/12/2022

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری اورنگزیب کی جانب سے حلقہ NA-137 میں "الیکشن کراو ملک بچاو تحریک" کے تحت بڑی ریلی کا انعقاد

ریلی فخر ٹاؤن سے دیپالپور کے لئیے روانہ

اہلیان حلقہ اور عوام کی بڑی تعداد کی شرکت ۔

جگہ جگہ ریلی کی آمد پر اہل علاقہ کی جانب سے والہانہ استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور۔

ریلی کے شرکاء کے "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ " کے نعرے

ریلی فخر ٹاؤن سے فرید کوٹ اور رضوی چوک سے ہوتی ہوئی دیپالپور میں اختتام پذیر ہوگی۔

جگہ جگہ عوام کی جانب سے چوہدری اورنگزیب اور ریلی کے شرکاء پر پھول نچھاور ۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی قیادت میں "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلی شیرگڑ...
23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی قیادت میں "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلی شیرگڑھ پہنچ گئی ۔
مختلف مقامات پر اہلیان علاقہ کی جانب سے پرجوش استقبال ۔ لوگوں کی جوق در جوق قافلے میں شرکت ۔

23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی قیادت میں ریلی کے اخترآباد پہنچنے کے مناظر ۔
اہلیان اخترآباد کے اس زبردست استقبال اور محبتوں کا شکریہ ۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی قیادت میں "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلی شیرگڑ...
23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی قیادت میں "الیکشن کراؤ ملک بچاؤ" ریلی شیرگڑھ پہنچ گئی ۔
مختلف مقامات پر اہلیان علاقہ کی جانب سے پرجوش استقبال ۔ لوگوں کی جوق در جوق قافلے میں شرکت ۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137 ) کی قیادت میں بڑی ریلی اختر آباد پہنچ گئی ۔ اہ...
23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137 ) کی قیادت میں بڑی ریلی اختر آباد پہنچ گئی ۔
اہلیان اخترآباد کی جانب سے پرتپاک استقبال ، پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں ۔

23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137 ) کی قیادت میں عظیم الشان ریلی دیپالپور کے لئیے روانہ

23/12/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری اورنگزیب (امیدوار برائے حلقہ این اے 137) کی انصاف ٹی وی سے خصوصی گفتگو

رہنماپاکستان تحریک انصاف امیدوار NA-137 چوہدری اورنگ زیب کی قیادت میں تاریخی ریلی حلقہ کے سپورٹرز،پی ٹی آئی کے ورکرزریل...
23/12/2022

رہنماپاکستان تحریک انصاف امیدوار NA-137 چوہدری اورنگ زیب کی قیادت میں تاریخی ریلی
حلقہ کے سپورٹرز،پی ٹی آئی کے ورکرزریلی میں بھرپور شرکت کریں

Address

Lahore

Telephone

+923330617581

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Aurangzeb PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chaudhary Aurangzeb PTI:

Share