insaf student federation PP149

insaf student federation PP149 Pakistan Tehreek-e-Insaf Students Body named as “Insaf Student Federation (ISF)”

Struggle to create

 14 نومبر 2007آج سے 16 سال قبل نئے دور ایک نئی تنظیم کا آغاز ہوا ۔کیسے؟؟آئیے جانتے ہیں ۔ جمعیت کی تاریخ میں 14 نومبر 200...
14/11/2023


14 نومبر 2007

آج سے 16 سال قبل نئے دور ایک نئی تنظیم کا آغاز ہوا ۔کیسے؟؟آئیے جانتے ہیں ۔

جمعیت کی تاریخ میں 14 نومبر 2007 کا دن طلوع ہوا ‘عمران خان اپنی روپوشی توڑ کر پنجاب یونیورسٹی میں داخل ہوئے‘ جمعیت کو ان کی یہ حرکت پسند نہ آئی‘ جمعیت کے کارکنوں نے ان پر تشدد کیا‘ انہیں ایک گھنٹہ کمرے میں بند رکھا اور بعد ازاں پولیس کے حوالے کردیا‘ پولیس نے ان پر دہشت گردی کا مقدمہ بنایا اور انہیں ڈی جی خان منتقل کردیا‘

سوم جمعیت کے اس اقدام سے جماعت اسلامی دفاعی پوزیشن پر آ گئی‘ جماعت کے اندر سے لوگوں نے اس اقدام کی مذمت کی ۔

یہ ایک نئے دور کا آغاز تھا۔خان صاحب اس سے پہلے طلبہ سیاست کے حامی نہیں تھے، واقعہ کے بعد اسی مہینے 22 نومبر 2007 میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کا بنیاد اور اغاز پشاور یونیورسٹی کے پرل لان سے ہوا۔ جس کے بعد سارے پاکستان میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے گلدار شاخیں پھیل گئی۔ آئی ایس ایف کی بنیاد انصاف، علم، برداشت پر رکھی گئی اور طلباء کی حقوق کی حقیقی ترجمانی کے لیے ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں سرگرم عمل ہو گئی.انٹر نیشنل ایشو ہو کہ قومی آئی ایس ایف ہر میدان میں صف اول میں نظر آئی .عدلیہ بحالی کی تحریک ہو کہ ریمنڈ ڈیوس کا مسئلہ ہو ،عافیہ صدیقی کی رہائی کا مسئلہ ہو کہ پاکستان میں لاپتہ افراد کی واپسی کی تحریک ہو ، ایچ ای سی کا ایشو ہو کہ طلباء کے حقوق کی بات ہو ،ناموس رسالت پر احتجاج ہو کہ پاکستان میں یکساں نظام تعلیم کی بات ہو آئی ایس ایف نے اپنا کردار ادا کیا،

عمران خان کو وزیراعظم بنانے، عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچانے میں آئی ایس ایف نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا اور اسی وجہ سے عمران خان نے 2018 انتخابات میں آئی ایس ایف کو اسمبلیوں میں نمائندگی دی جس سے سندھ، خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور پنجاب سے لوگ اعلی ایوانوں میں پہنچے. عدم اعتماد کی تحریک کے بعد سے آج تک آئی ایس ایف اپنے قائد عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے

ISF ke nojawano ko Mubarak bad inshallah kaptaan ke nazriye ka dat ke difah kre ge inshallah.Aab aiwan bole ga ISF
20/04/2023

ISF ke nojawano ko Mubarak bad inshallah kaptaan ke nazriye ka dat ke difah kre ge inshallah.
Aab aiwan bole ga ISF

26/03/2023

Shukria lahore ♥️

24/03/2023

Chalo Chalo minar e Pakistan chalo.
25th march Saturday.

کنوینئر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ننکانہ کے جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن اور نمائندگان کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور ڈویژن ...
03/03/2023

کنوینئر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ننکانہ کے جعلی دستخط شدہ نوٹیفیکیشن اور نمائندگان کا تنظیم سے کوئی تعلق نہیں۔ لاہور ڈویژن اس جعل سازی کی سخت مذمت اور چیئرمین عمران خان اور اعلیٰ قیادت سے سخت نوٹس کی اپیل کرتے ہیں۔

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور ڈویژن اس نوٹیفیکیشن کی تردید کرتی ہے ۔

کنوینر آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن ثناءاللہ شاہ کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت گرفتاری کر لیا گیا۔ سیاسی نظریات کی بنا پر سی...
02/03/2023

کنوینر آئی ایس ایف ساؤتھ ریجن ثناءاللہ شاہ کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت گرفتاری کر لیا گیا۔
سیاسی نظریات کی بنا پر سیاسی ورکرز کو نشانہ بنانا عامرانہ سوچ کی عکاسی ہے۔

صوبائی کنوینر آئی ایس ایف خیبرپختونخوا علامہ اقبال داوڑ، پارٹی قائدین اور کارکنان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا گ...
01/03/2023

صوبائی کنوینر آئی ایس ایف خیبرپختونخوا علامہ اقبال داوڑ، پارٹی قائدین اور کارکنان کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
امپورٹڈ حکومت اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے نوجوانوں کے حوصلے پست نہیں کر سکتی۔

سابق طالب علم رھنماء بیرسٹر حسان نیازی پر جھوٹی اور بے بنیاد FIR کی شدید الفاظ میں ائی ایس ایف پی پی 149 مذمت کرتی ہے۔
21/02/2023

سابق طالب علم رھنماء بیرسٹر حسان نیازی پر جھوٹی اور بے بنیاد FIR کی شدید الفاظ میں ائی ایس ایف پی پی 149 مذمت کرتی ہے۔

Address

Lahore
54000

Telephone

+923134996494

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when insaf student federation PP149 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to insaf student federation PP149:

Share