23/08/2022
ماشاءاللہ
استحکام پاکستان لاہور کے زیر اہتمام قائد اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ بیسٹ پرفارمینس 14 اگست 2022 عجیب گھر مال روڈ پر منعقد ہوئی جس میں پنجاب بھر سے تمام مختلف ڈیپارٹمنٹ میں سے 16 ڈیپارٹمنٹ کو بیسٹ پرفارمینس کیلئے سلیکٹ کیا گیا جس میں سے لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ آف پنجاب میں بیسٹ آفیسرز کا انتخاب ہمارے شہر خان پور کے دبنگ آفیسر خالد محمود ببر صاحب کے حصے میں آیا ان کو گولڈ میڈل اور سند سے نوازا گیا