14/12/2023
پاکستانیو ! کیا اپ تیار ہیں - پی ٹی آئی کے آن لائن جلسہ میں شمولیت کے لئے. *17دسمبر ، بروز اتوار رات ٩ بجے* - پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارم / اکاؤنٹس پر.
*پی ٹی آئی کے آفیشل واٹس ایپ چینل کا لنک اپنے گھر والوں اور دوستوں میں شیئر کریں اور کپتان کا پیغام زیادہ سے زیادہ پاکستانیوں تک پہنچانے میں مدد کریں*
WhatsApp Channel Invite