Team MNS

Team MNS The way Maryam Nawaz Sharif revived the party, she will revive Punjab.

پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کیلئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ
03/09/2026

پنجاب میں پہلی مرتبہ مویشیوں کے علاج کیلئے مکمل موبائل ہسپتال یونٹ

پنجاب میں کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع
03/09/2026

پنجاب میں کرپشن کیخلاف گرینڈ آپریشن شروع

CM Punjab News Corner!Students to get e-bikes without down payment, says CM
03/09/2026

CM Punjab News Corner!

Students to get e-bikes without down payment, says CM

03/09/2026

محکمہ لائیو اسٹاک کی جانب سے تحصیل لیول پر موبائل ایکسرے یونٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ جانوروں کے فریکچر یا حادثے کی صورت میں اب کسانوں کو دور دراز جانے کی ضرورت نہیں، پورٹیبل ایکسرے مشین کے ذریعے موقع پر ہی تشخیص، سرجری اور پی او پی کی سہولت فراہم کی جاتی ہے۔ ہنگامی صورتحال میں اپنے قریبی ویٹرنری اسپتال یا تحصیل ہیڈکوارٹر سے رابطہ کریں، گاڑی آپ کی دہلیز پر پہنچے گی۔

03/09/2026

ضلع شیخوپورہ کی موبائل ویٹرنری لیبارٹری کسانوں کی دہلیز پر تشخیصی سہولیات فراہم کر رہی ہے۔ ویکلی روٹ پلان کے تحت مختلف دیہاتوں سے نمونہ جات اکٹھے کیے جاتے ہیں اور ADRS فارمر ایپ کے ذریعے گل گھوٹو یا منہ کھر جیسی بیماریوں کی اطلاع ملتے ہی لیب فوراً موقع پر پہنچتی ہے۔ لیبارٹری میں اینڈو، ایکٹو اور ہیمو پیراسائٹس سمیت بروسیلا اور مسٹائٹس جیسے 8 اہم ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔

03/09/2026

وزیراعلیٰ پنجاب کا لائیو اسٹاک سیکٹر کے لیے تاریخی اقدام؛ جدید موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز، 17 موبائل لیبارٹریز اور پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار جانوروں کے علاج کے لیے ایکسرے اور الٹراساؤنڈ مشینوں کا اجرا کر دیا گیا ہے۔

کسان کی دہلیز تک سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فیلڈ اسٹاف کو 7 ہزار موٹرسائیکلز بھی فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ دور دراز علاقوں میں موقع پر علاج اور بیماریوں کی بروقت تشخیص ممکن ہو سکے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر
03/09/2026

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنانے پر اظہار تشکر

03/09/2026

لاہور : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا تقریب سے خطاب

Rikshaw stand Rajanpur!
03/09/2026

Rikshaw stand Rajanpur!

Address

180 H, Model Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team MNS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team MNS:

Shortcuts

Share