Pakistan Army Lover$"

Pakistan Army Lover$" 263 punjab

20/08/2021
16/08/2021
18/03/2021
Way to eternity ❤️
17/10/2020

Way to eternity ❤️

Congratulations to all Pakistan ❣️Pakistan ZindabadPak army Paindabad
14/10/2020

Congratulations to all Pakistan ❣️
Pakistan Zindabad
Pak army Paindabad

Sayings of Salahuddin Ayubi R.A
10/10/2020

Sayings of Salahuddin Ayubi R.A

*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم د...
07/10/2020

*پرانے زمانے کی بات ھے کہ ایک بادشاہ تھا جو اپنی رعایا پر بڑا مہربان تھا۔ اس نے 100 کلومیٹر لمبی سڑک تعمیر کرنے کا حکم دیا۔*
*جب سڑک تعمیر ھو گئی اور اس کے افتتاح کا وقت آیا تو اس نے اپنے تین وزیروں سے کہا کہ ایک بار پوری سڑک کا جائیزہ لیکر آو تاکہ پتہ چل سکے کہ کہیں کوئی نقص تو باقی نہیں رہ گیا؟
تینوں وزیر چلے گئے*
*شام میں پہلا وزیر واپس آیا اور کہنے لگا بادشاہ سلامت پوری سڑک بہت شاندار بنی ھے۔ مگر سڑک پر ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک کی خوبصورتی کو چارچاند لگ جائیں گے۔*
*دوسرا وزیر آیا تو اس نے بھی بالکل یہی احوال سنایا کہ سڑک پر ایک جگہ کچرہ ھے اگر وہ اٹھا لیا جائے تو سڑک پر انگلی اٹھانے کی گنجائیش باقی نہیں رھے گی۔*
*تیسرا وزیر آیا تو وہ بہت تھکا ھوا نظر آیا اور پسینے سے اسکے کپڑے گیلے ھو رھے تھے اور اس کے ہاتھ میں ایک تھیلا بھی تھا۔ بادشاہ کو ان نے بتایا کہ بادشاہ سلامت سڑک تو بہت عالیشان بنی ھے مگر سڑک پر مجھے ایک جگہ کچرا پڑا نظر آیا جسکی وجہ سے سڑک کی خوبصورتی ماند پڑ گئی تھی۔ میں نے اسکو صاف کر دیا ھے۔ اب سڑک کی خوبصورتی کو چار چاند لگ گئے ہیں۔*
*اور وہاں یہ ایک تھیلا بھی تھا شاید کوئی بھول گیا ھوگا۔ بادشاہ یہ سن کر مسکرایا اور کہا۔*
*یہ کچرا میں نے رکھوایا تھا اور یہ تھیلا بھی۔ اس تھیلے میں پیسے ہیں جو تمھارا انعام ھے اور پھر بادشاہ نے بلند آواز میں کہا*
*دعوے تو سب کرتے ہیں اور خامیاں بھی سب نکالتے ہیں۔ چاہتے سب ہیں کہ سب کچھ اچھا ھو جائے مگر عملدرآمد کوئی نہیں کرتا۔ ہم اگر چاھتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں سب اچھا ھو تو ہمیں خود کو بدلنا ھوگا۔ اور اپنے معاشرے کو روشن بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنا ھوگا۔.!

جنرل ریٹائرڈ مظفر عثمانی صاحب کا گزشتہ رات کراچی میں کار پے کہیں جاتے ہوئے ہارٹ فیل ہوا اور وفات پا گئے۔ جنرل صاحب مشرف ...
02/10/2020

جنرل ریٹائرڈ مظفر عثمانی صاحب کا گزشتہ رات کراچی میں کار پے کہیں جاتے ہوئے ہارٹ فیل ہوا اور وفات پا گئے۔ جنرل صاحب مشرف کی حکومت کے دوران کراچی کور کماندڑ تھے۔ بعد ازاں ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف کا عہدہ بھی سنبھالا اور یہ منصب دوسرے نمبر پر سب سے بڑا عہدہ ہوتا ہے۔

ان کی وفات کا ذکر کرنے کا مطلب یہاں صرف اتنا ہے کہ اتنی بڑی شخصیت کے پاس ۳۰/۳۵ سال پرانی گاڑی اور ۷۰ سال کی عمر میں ڈرائیور بہ ہونے کی وجہ سے خود ڈرائیو کر رہے تھے۔
نہایت دیندار اور شریف النفس انسان تھے۔ اس فانی دُنیا کی لذت سے خود کو ہمیشہ دور رکھا اور زبردست فروفیشنل کیریر کے بعد سادہ زندگی کو اپنایا۔

گزارش صرف یہ ہے کہ میڈیا ہماری فوج کا یہ رنگ کیوں نہیں دیکھاتا۔ ہر وقت پراپوگینڈا کرتا ہے کبھی جنرل عاصم اور کبھی جنرل کیانی کے بارے میں۔ کیونکہ اُس کے لیے ان کو فنڈنگ ہوتی ہے۔

پاک فوج زندہ باد۔
Pakistan Army Lover$"

Blockbuster Turkish drama series Diriliş Ertuğrul has been inducted into Guinness World Records as the best dramatic wor...
29/09/2020

Blockbuster Turkish drama series Diriliş Ertuğrul has been inducted into Guinness World Records as the best dramatic work. Why? Because in six years, the show has garnered more than 3 billion views and has been translated (dubbed) into 39 different languages.

Captain Abdullah Zafar, age 25, embraced shahadat while leading his troops in South Wazirstan yesterday. On intelligence...
29/09/2020

Captain Abdullah Zafar, age 25, embraced shahadat while leading his troops in South Wazirstan yesterday. On intelligence of terrorists presence, Security Forces were conducting night patrolling to check terrorists move in the area. Terrorists fired on patrolling party and during exchange of fire, Captain Abdullah Zafar, a resident of Lachi, Kohat embraced shahadat.
Area cordoned off for clearance operation. The nation owes you a lot captain 🙌

Pakistan Zindabad Pak Army Paindabad

کیپٹن قدیر بلوچ شہید
27/09/2020

کیپٹن قدیر بلوچ شہید


Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Army Lover$" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category