14/02/2024
جو ریاست مدینہ کے خلفاء راشدین کو نہیں مانتے ۔۔۔😠
پی ٹی آئی اس میں ضم ہو کر ریاست مدینہ بنائے گی ۔۔۔🤔
ریاستِ مدینہ کی دعویدار جماعت نے ایسی جماعت سے اتحاد کر لیا جو ریاستِ مدینہ کے اولین خلفاء کو ہی تسلیم نہیں کرتے ۔۔۔۔✋✋