Team Aleem Khan

Team Aleem Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Aleem Khan, Political organisation, 55-C Gulberg III, Lahore.
(1)

04/08/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی اور وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹرویز پولیس کے زیر اہتمام یوم شہداء تقریب میں شرکت

04/08/2026
04/08/2026

یومِ شہدائے پولیس کے موقع پر میں پولیس سروس آف پاکستان اور نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس کے عظیم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں، جنہوں نے وطنِ عزیز کے امن، شہریوں کے تحفظ اور قانون کی بالادستی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ موٹروے پولیس کے 59 شہداء سمیت تمام شہدائےِ پولیس کی لاثانی قربانیاں ہمارا فخر ہیں اور پوری قوم ان کے خاندانوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ دہشت گردی اور ملکی امن سے متعلق ہر چیلنج کا مقابلہ ہم اپنی پولیس کے ساتھ مل کر کریں گے۔ ہمارے جوان ہمیشہ اپنی قوم کو اپنے ساتھ پائیں گے۔

شہدائےِ وطن کو سلام!
پاکستان کے امن اور ترقی کے اس سفر میں ہم سب متحد ہیں۔
پاکستان زندہ باد!

03/08/2026
31/07/2026

مرکزی سیکرٹری اطلاعات استحکام پاکستان پارٹی سید صمصام علی بخاری کا خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل

31/07/2026
31/07/2026

وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے نئے صوبوں کی تجویز کو مناسب قرار دیتے ہوئے صوبوں کی تقسیم وقت کی ضرورت قرار دے دیا

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے راجہ ناظم الامین کو آئی پی پی کا مرکزی نائب صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی...
30/07/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے راجہ ناظم الامین کو آئی پی پی کا مرکزی نائب صدر اور ممبر سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نامزد کر دیا، نوٹیفکیشن جاری
‎ ‎ ‎

Address

55-C Gulberg III
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Aleem Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Aleem Khan:

Shortcuts

Share