JI Youth West Lahore

JI Youth West Lahore Jamaat-e-Islami Youth

19/04/2026

Eid Milan JI Youth Mansoorah Zone✨

جماعت اسلامی یوتھ منصورہ زون کے زیرِ اہتمام  عید ملن برائے زمہ داران کا اہتمام۔صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی محترم حا...
19/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ منصورہ زون کے زیرِ اہتمام عید ملن برائے زمہ داران کا اہتمام۔
صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی محترم حافظ ذوالنون کا نوجوان شرکاء سے مخاطب ہوئے اور نائب صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور غربی برادر خزیمہ داؤد نے درسِ قرآن پیش کیا۔

14/04/2026

پنجاب حکومت کی گڈ گورننس!

14/04/2026

بائک چلانے والا ہر پاکستانی ایک لٹر پٹرول کی قیمت میں 125 روپے تو صرف ٹیکس کے ادا کرتا ہے جبکہ اسی پاکستان میں ایک طبقہ ایسا ہے کہ جو بینکوں سے اربوں روپے کا قرضہ لے کہ پہلے اس قرض کو معاف کرواتا ہے پھر اس پر سود کو بھی معاف کروا لیتا ہے۔
یہ ظلم نہیں تو اور کیا ہے؟

14/04/2026

12 روپے فی لٹر کمی کوئی کمی نہیں ہے، پٹرول کی قیمت فوری طور پر 250 روپے فی لٹر مقرر کی جائے۔
لیوی اور دیگر ٹیکس ختم کیے جائیں۔

13/04/2026

جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور کے زیراہتمام
عید ملن پارٹی
کی جھلکیاں

عید ملن پارٹی جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور
12/04/2026

عید ملن پارٹی جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور

12/04/2026

Eid Milon Party
Jamaat e Islami Youth West Lahore

"عید ملن پارٹی"مہمانان خصوصیجبران بٹصدر جماعت اسلامی یوتھ لاہورسید علی ارتضی حسنیامیر جماعت اسلامی غربی لاہور
08/04/2026

"عید ملن پارٹی"
مہمانان خصوصی
جبران بٹ
صدر جماعت اسلامی یوتھ لاہور
سید علی ارتضی حسنی
امیر جماعت اسلامی غربی لاہور

عید ملن پارٹی📆12 اپریل، بروز اتوار 🕔5 بجے شام📌دی پنجاب سکول، ٹھوکر نیاز بیگ کیمپس (رائیونڈ روڈ)زیر اہتمام: جماعت اسلامی ...
08/04/2026

عید ملن پارٹی
📆12 اپریل، بروز اتوار
🕔5 بجے شام
📌دی پنجاب سکول، ٹھوکر نیاز بیگ کیمپس (رائیونڈ روڈ)
زیر اہتمام: جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور

08/04/2026

حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيْلُ-ایرانی قوم اور قیادت کا کامیاب مزاحمت سے امریکہ کو مذاکرات پر لانے کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا اہم موقف اور عالم اسلام کی سلامتی کے لیے مستقبل کا روڈ میپ

صدر جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور حافظ ذوالنون بھائی کی جوہر ٹاؤن زون کے ذمہ داران حسن البنا (صدر زون)، گل شیر خان (سیکرٹ...
06/04/2026

صدر جماعت اسلامی یوتھ غربی لاہور حافظ ذوالنون بھائی کی جوہر ٹاؤن زون کے ذمہ داران حسن البنا (صدر زون)، گل شیر خان (سیکرٹری زون)، سلمان خان (نائب صدر زون) اور ارحم بلال چٹھہ (صدر یوسی 444) سے ملاقات۔
تنظیمی امور پر گفتگو، مشاورت اور پلاننگ

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JI Youth West Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to JI Youth West Lahore:

Share