20/08/2026
*چارج نرس (BS-16) کی 84 سرکاری آسامیوں کا اعلان*
پاکستان پبلک سروس کمیشن کے تحت چارج نرس (BS-16) کی 84 آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے، جن میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعیناتی شامل ہے۔
▪️آرمڈ فورسز بون میرو ٹرانسپلانٹ سینٹر، راولپنڈی
▪️پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (PIMS)، اسلام آباد
▪️عموماً عمر کی حد 20 سے 28 سال + 5 سال عمومی رعایت ہے۔
▪️متعلقہ اہلیت اور PNC رجسٹریشن لازمی ہے۔
▪️مختلف صوبوں کے لیے مقررہ کوٹہ موجود ہے۔
*درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ:* 31 اگست 2026
For online Apply contact Whatsapp:
03166836881