01/09/2020
پنجاب بھر کی یونیورسٹیوں میں بلوچوں کا کوٹہ بلوچوں کی بھلائی کی نیت سے نہیں تھا۔ سرف انکو پنجاب کی لگژری لائف سے متاثر کر کے بلوچ کاز سے ھٹانے کا منصوبہ تھا۔ جب بلوچ انکے ھتھے نہیں چڑھے تو یہ کوٹے موٹے ختم کیے گئے۔ یہ لوگ چاھتے تو بلوچستان میں ھی یونیورسٹیاں بناتے اور تعلیمی نظام کو ٹھیک کرتے ۔ انکو ھماری تعلیم سے غرض نہیں اور اب ھم کب تک ان سے بھیک مانگتے رھیں گے۔ وہ ھمارے ھی حقوق خیرات کی طرح ھمیں دینے کی کوشش کریں گے وہ بھی اپنے مفادات کو دیکھ کر۔
اگر ہمارے طلباء ک کوٹہ نہیں دے سکتے تو ان کو بلوچستان میں ہی تعلیمی سہولیات دیں