Istehkam e Pakistan Party

Istehkam e Pakistan Party Official page of Istehkam-e-Pakistan Party.
Official page of Istehkam-e-Pakistan Party.

06/09/2026

شہدا اور ان کے خاندانوں نے اس عظیم ملک کے دفاع کے لئے بے مثال قربانیاں دی ہیں،آج پوری قوم اپنے شہدا، غازیوں اور اُن کے خاندانوں کو سلام پیش کرتی ہے

وطن کے دفاع اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام
05/09/2026

وطن کے دفاع اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء اور غازیوں کو سلام

05/09/2026

نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ۔۔

05/09/2026

نئے صوبوں پر وفاقی وزیر احسن اقبال کے موقف کا استحکام پاکستان پارٹی کی طرف سے خیر مقدم

04/09/2026

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم اپنی بہادر افواج کے ساتھ کھڑی ہے

04/09/2026

پاکستان میں نئے صوبوں اور انتظامی یونٹس کا قیام موجودہ انتظامی بوجھ کو کم کرنے اور عوامی مسائل کو حل کرنے کے لیے ناگزیر ہے

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان  سے آئی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید مصام علی بخاری کی ملاقات
03/09/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان سے آئی پی پی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید مصام علی بخاری کی ملاقات

03/09/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی اسلام آباد میں ملاقا...
03/09/2026

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کی اسلام آباد میں ملاقات، دونوں کے مابین بلوچستان کے مجوزہ منصوبوں سمیت این-25 پاکستان ایکسپریس وے اور دیگر این ایچ اے منصوبوں پر تفصیلی بات چیت ۔ گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل کا وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے این 25 پر اظہار تشکر ۔ وفاقی سیکرٹری مواصلات اور چئیرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی بھی ملاقات میں موجود تھے

03/09/2026

بلوچستان کے طلباء کی جانب سے نئے انتظامی یونٹس کی حمایت خوش آئند ہے ۔ پاکستان میں نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی و خوشحالی کا ضامن ہوگا

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Istehkam e Pakistan Party posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share