Government College For Boys Gulberg Lahore.

Government College For Boys Gulberg Lahore. If you cater to Pakistan, then this name makes sense.

09/04/2024
گلبرگ کالج پہ قبضے کے منصوبے خلاف اسلامی جمعیتِ طلبہ گلبرگ کالج کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ___
23/11/2023

گلبرگ کالج پہ قبضے کے منصوبے خلاف اسلامی جمعیتِ طلبہ گلبرگ کالج کا پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ___

03/09/2022
کلمہ چوک/جمعیت احتجاجپولیس کی غنڈہ گردی عروج پر
25/05/2022

کلمہ چوک/جمعیت احتجاج

پولیس کی غنڈہ گردی عروج پر

‏پرنسپل اور ہاسٹل وارڈن کی ملی بھگت سے ہاسٹل کو ختم کر کے اس کو ایک ہوٹل بنانے کی سازش کی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کی گلبرگ ...
25/05/2022

‏پرنسپل اور ہاسٹل وارڈن کی ملی بھگت سے ہاسٹل کو ختم کر کے اس کو ایک ہوٹل بنانے کی سازش کی جارہی ہے، یہی وجہ ہے کی گلبرگ کالج کا ماحول ایک عرصہ سے پولیس گردی کے ذریعہ خراب کروایا جا رہا ہے.
2سال پہلے ان کی شازش کو ناکام بنا دیا تھا ۔

کہاں ہیں ریاستی ادارے وزیراعظم وزرا حکومتی لوگ؟؟؟😡😡😡کل اسلام آباد میں سر عام نبی پاک ﷺ اور سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی شان می...
09/03/2021

کہاں ہیں ریاستی ادارے وزیراعظم وزرا حکومتی لوگ؟؟؟😡😡😡
کل اسلام آباد میں سر عام نبی پاک ﷺ اور سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی شان میں گستاخی کی گئی اور کسی میڈیا کے نمائندے کی اس طرف نظر نہ گئی
ناموس رسالت پر مر مٹنے والو تیار ہو جاؤ اب ہمیں ان بد کار عورتوں سے حساب لینا ہو گا قانون کے بس کی بات نہیں رہی اگر حکومت چاہتی ہے کہ تشدد سے بچا جائے تو فلفور اس پر ایکشن ہو ورنہ ہمارے لئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم اور امہات المومینین کی عزت ہر چیز سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔😰

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government College For Boys Gulberg Lahore. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share