Riot Management Police

Directions Website

Riot Management Police Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Riot Management Police, Public & Government Service, Riot Management Police HQ, Lahore.

Riot Management Police (RMP), Punjab is a specialized unit of the Punjab Police to deal with unlawful assemblies and riots to maintain law and order across the province of the Punjab.

آر ایم پی ہیڈکوارٹرز لاہور میں ایڈیشنل آئی جی آر ایم پی محمد طارق رستم چوہان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈ...
17/09/2026

آر ایم پی ہیڈکوارٹرز لاہور میں ایڈیشنل آئی جی آر ایم پی محمد طارق رستم چوہان کی زیرِ صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز خان، تمام ریجنل آر اوز اور ڈی اوز نے شرکت کی۔ اجلاس میں آر ایم پی کی پیشہ ورانہ کارکردگی، فیلڈ ڈیوٹی، ٹریننگ، ڈیوٹی سکلز، حاضری، نظم و ضبط اور افسران و جوانوں کی ویلفیئر سے متعلق امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران فیلڈ ڈیوٹی کے معیار، ادارہ جاتی کارکردگی اور پیشہ ورانہ استعداد میں مزید بہتری کے لیے اہم ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

03/09/2026

Volunteer in Police Batch 31st,
Spent The Day at RMP Headquarters Lahore Punjab Police - Central Police Office

31/08/2026

DIG Asad Sarfaraz Khan
Conducted Orderly Room On 31 August,2026 RMP Headquaters Punjab Lahore

12/08/2026

رائٹ مینجمنٹ پولیس کے قیام، جدید پولیسنگ اور عوامی تحفظ پر DIG اسد سرفراز خان کی خصوصی گفتگو،
نیوز ون(NewsOne) کے خصوصی پروگرام میں DIG RMP اسد سرفراز خان نے رائٹ مینجمنٹ پولیس کے قیام، ذمہ داریوں، جدید پولیسنگ، عوامی تحفظ اور فورس کے مستقبل کے وژن پر تفصیلی اظہارِ خیال کیا۔
گفتگو کے دوران انہوں نے بتایا کہ رائٹ مینجمنٹ پولیس کا قیام بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز سے مؤثر انداز میں نمٹنے، امن و امان برقرار رکھنے، عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور ہنگامی حالات میں بروقت اور منظم کارروائی کے لیے عمل میں لایا گیا۔
انہوں نے مزید بتایا کہ رائٹ مینجمنٹ پولیس(RMP) کے اہلکار جدید اور پیشہ ورانہ تربیت سے آراستہ ہیں، جبکہ فورس کو جدید رائٹ کنٹرول گاڑیوں، حفاظتی سازوسامان، خصوصی آلات اور جدید ٹیکنالوجی سے لیس کیا گیا ہے، تاکہ ہر قسم کی صورتحال میں مؤثر اور ذمہ دارانہ انداز میں فرائض سرانجام دیے جا سکیں۔
پروگرام میں نوجوانوں کے لیے رائٹ مینجمنٹ پولیس میں شمولیت کے مواقع، پیشہ ورانہ ترقی، ڈسپلن، جدید تربیت اور قومی خدمت کے جذبے پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی گئی۔
یہ خصوصی پروگرام رائٹ مینجمنٹ پولیس کے وژن، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور عوامی خدمت کے عزم کو اجاگر کرتا ہے۔
** پاکستان_پولیس امن_و_امان عوامی_تحفظ جدید_پولیسنگ**

23/07/2026

DIG Asad Sarfaraz Khan
Conducted Orderly Room On 22 July,2026 RMP Headquaters Punjab Lahore

18/07/2026

DIG RMP Asad Sarfaraz Khan awarded appreciation certificates to the position-holder jawans in recognition of their outst...
07/07/2026

DIG RMP Asad Sarfaraz Khan awarded appreciation certificates to the position-holder jawans in recognition of their outstanding achievements in the Annual Police Intra-District Units Games 2026 and the 16th National Tug of War Championship 2026. He commended their outstanding performance, sportsmanship, and professional excellence.

01/07/2026

ایڈیشنل آئی جی رائٹ مینجمنٹ پولیس پنجاب محمد طارق رستم چوہان نے آر ایم پی ہیڈکوارٹر پنجاب، لاہور میں لاہور ریجن کے افسران و جوانوں کے ساتھ دربار کا انعقاد کیا۔

اس موقع پر ڈی آئی جی آر ایم پی اسد سرفراز خان، ایس پی ہیڈکوارٹرز پنجاب، لاہور عثمان منیر سیفی اور ایس پی لاہور عباس بھی موجود تھے۔

دربار میں جوانوں کے مسائل سنے گئے، تجاویز پر غور کیا گیا اور ان کی فلاح و بہبود، بہتر سہولیات اور بروقت مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن اقدامات کی یقین دہانی کرائی گئی۔

Address

Riot Management Police HQ
Lahore
54850

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Riot Management Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share