JTI Social Media Team

JTI Social Media Team Always say the truth

01/06/2025

تشویش ناک امر ہے وہ پاکستان جو اسلام کے نام پر بنا تھا اور جس کی شناخت اسلام ہے اس ملک کو سیکولرائز کیا جا رہا ہے اس کی اسلامی شناخت کو ختم کیا جا رہا ہے، مولانا فضل الرحمان

آئین پاکستان کہتا ہے قرآن و سنت کے منافی کوئی قانون نہیں بن سکتا،۔مولانا فضل الرحمان

عجیب اسلامی پاکستان ہے جہاں مشرف کے زمانے میں زنا بالرضاء کے لئے راستے کھولے گئے اور آج نکاح کے لئے مشکلات پیدا کی جا رہی ہے، مولانا فضل الرحمان

اسلامی نظریاتی کونسل اس قانون سازی کو مسترد کر چکی ہے، مولانا فضل الرحمان

ہم بھی ایسے اقدامات کو مسترد کرتے ہیں اور ایسے اقدامات کیخلاف عملی طور پر میدان میں نکلیں گے، مولانا فضل الرحمان

29 جون کو ہم نے انشاءاللہ ہزارہ ڈویژن میں ایک بڑی کانفرنس کریں گے اور عوام میں اس حوالے سے شعور بیدار کریں گے، مولانا فضل الرحمان

‏غیر شرعی بل مسترد کرتے ہیںیہ حکمران قوم ، آئین اور قرآن و سنت کے مجرم ہیںمولانا فضل الرحمان‎‎ ‎‎ ‎
01/06/2025

‏غیر شرعی بل مسترد کرتے ہیں
یہ حکمران قوم ، آئین اور قرآن و سنت کے مجرم ہیں
مولانا فضل الرحمان




01/06/2025

‏اس صوبے میں کرپشن اُس وقت تک ختم نہیں ہوسکتی جب تک یہاں جمعیت علماء اسلام کی حکومت نا ہو!
اسٹیبلشمنٹ نے ہماری کردار کشیاں کیں لیکن آج تک کوئی کچھ ثابت نہ کرسکا۔
مولانا فضل الرحمان صاحب

جمعیۃ علماء اسلام اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عمومی کا دو روزہ اجلاس 21,22 جون کو مری میں ہوگا۔ ان شاءاللہ
01/06/2025

جمعیۃ علماء اسلام اسلام صوبہ پنجاب کی مجلس عمومی کا دو روزہ اجلاس 21,22 جون کو مری میں ہوگا۔ ان شاءاللہ

01/06/2025

Celebrating my 6th year on Facebook. Thank you for your continuing support. 🤗🎉

مولانا آرہا ہے چلو چلو 15 جون حیدرآباد چلو‎
01/06/2025

مولانا آرہا ہے
چلو چلو 15 جون حیدرآباد چلو

فوری ٹکرزپنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پہ حافظ عبدالرحمن جنرل سیکرٹری جے یو آئی لاہور کا ردعملپنجاب کالج میں طلبہ...
15/10/2024

فوری ٹکرز

پنجاب کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی پہ حافظ عبدالرحمن جنرل سیکرٹری جے یو آئی لاہور کا ردعمل

پنجاب کالج میں طلبہ سے مبینہ زیادتی انتہائی شرمناک اور افسوسناک ہے،حافظ عبدالرحمن

پنجاب کالج انتظامیہ ملزمان کو کیفرکردار تک پہنچائے،جنرل سکرٹری جے یو آئی لاہور

پنجاپ حکومت طلباء کے مطالبات تسلیم کرتے ہوئے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کروائے ،حافظ عبدالرحمن

حکومت احتجاج کے دوران گرفتار طلباء کو فوری رہا کرے،جنرل سیکرٹری جے یو آئی لاہور

پنجاب حکومت اور کالج انتظامیہ نے طلباء کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو جے یو آئی لاہور بھی احتجاج میں شریک ہوگی،حافظ عبدالرحمن

جاری کردہ
میڈیا سیل جے یو آئی لاہور

مجلس عاملہ جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب
13/10/2024

مجلس عاملہ جمعیۃ علماء اسلام صوبہ پنجاب

ہم وہ خوش نصیب نسل ہیں جو اپنے بچوں کو فخر سے بتایا کریں گے کہ ہم نے مسلک دیوبند کے ایسا عروج دیکھا جس پر تاریخ ناز کرتی...
03/10/2024

ہم وہ خوش نصیب نسل ہیں جو اپنے بچوں کو فخر سے بتایا کریں گے کہ ہم نے مسلک دیوبند کے ایسا عروج دیکھا جس پر تاریخ ناز کرتی ہے، ہم نے شیخ الہند کے ایسے جانشین کا دور پایا تھا کہ بہادری جس کی گھٹی میں تھی، بصیرت اس کے قدموں میں تھی، عروج اسے سلام کرتا تھا، کامیابیاں اس سے قدم ملانے کی کوشش کرتی تھیں، تدبر اس کا طرہ افتخار تھا، متانت اس کے ہاتھ کی چھڑی تھی اور برداشت اس کے جیب کی گھڑی تھی، اس کے الفاظ پر دلیلیں قربان ہوتی تھی، اس کی خاموشی سے فصاحت سبزہ لیتی تھی اور اس کی للکار باطل کے دلوں کو دہلا دیتی تھی.

قیس پھر کوئی نہ اٹھا بنی عامر میں کبھی
فخر ہوتا ہے گھرانے کا سدا ایک ہی شخص

امیر جے یو آئی پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب کی ختم نبوت کانفرنس مانگا منڈی میں شرکتکانفرنس سے موضوع کی مناسبت سے خطا...
03/10/2024

امیر جے یو آئی پنجاب مولانا سید محمود میاں صاحب کی ختم نبوت کانفرنس مانگا منڈی میں شرکت

کانفرنس سے موضوع کی مناسبت سے خطاب بھی کیا اور مسئلہ ختم نبوت کی اہمیت بیان فرمائی

کانفرنس میں مولانا اللہ وسایا، قاری احمد میاں تھانوی، مولانا محمد حسین، مفتی محمد شہزاد و دیگر کی بھی شرکت

اللہ تعالی کانفرنس کو قبول فرمائے اور مقاصد حسنہ میں کامیابی نصیب فرمائے۔ آمین

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Social Media Team posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share