Public Point View PPV

Public Point View PPV Ye Sub Meri Ami Ki Dua He

11/08/2026
11/08/2026

09/08/2026

Part 1

30/06/2026

پنجاب پولیس کا نوجوان وردی میں محلے کی بجلی کی تاریں چوری کرتے ہوئے #کربلا

30/06/2026

پنجاب پولیس کا نوجوان وردی میں محلے کی بجلی کی تاریں چوری کرتے ہوئے #کربلا

30/06/2026

ہیلمٹ کا پوچھا تو پولیس والا آپے سے باہر ہوگیا! 😳
قانون پر عمل کرانے والے خود ہی قانون توڑتے نظر آئے۔
شہری نے صرف ہیلمٹ کا سوال کیا، جواب میں مبینہ طور پر گالیاں سننے کو ملیں۔
اگر قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر وردی والوں کے لیے الگ اصول کیوں؟
بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل چلانا، نمبر پلیٹ چھپانا اور شہری سے بدتمیزی... یہ سوال ضرور اٹھتا ہے۔
کیا قانون صرف عام شہریوں کے لیے ہے؟
ویڈیو دیکھیں، اپنی رائے ضرور دیں۔
شیئر کریں تاکہ یہ آواز متعلقہ حکام تک پہنچ سکے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Public Point View PPV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Public Point View PPV:

Shortcuts

Share

Category