IPP Minorities

IPP Minorities اقلیتی ونگ استحکام پاکستان پارٹی

14/01/2026
سابق ایم پی اے و صدر مینارٹی ونگ استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محترم جناب ہارون عمران گل کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر گہرا...
03/11/2025

سابق ایم پی اے و صدر مینارٹی ونگ استحکامِ پاکستان پارٹی پنجاب محترم جناب ہارون عمران گل کی زوجہ محترمہ کے انتقال پر گہرا دُکھ ہے۔مشکل کی اس گھڑی میں تمام پارٹی رہنما و ممبران اور ورکرز اُن کے ساتھ ہیں۔

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات  عبدالعلیم خان صاحب کی سابق ایم پی اے ہارون عمران گل کی رہائش گاہ آمد، ان...
03/11/2025

صدر استحکام پاکستان پارٹی و وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان صاحب کی سابق ایم پی اے ہارون عمران گل کی رہائش گاہ آمد، انکی اہلیہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا۔

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی سابق MPA  و صدر استحکام پاکستان پارٹی مینارٹی ونگ ہارون عمران ...
01/11/2025

انتہائی دکھ کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے پیارے بھائی سابق MPA و صدر استحکام پاکستان پارٹی مینارٹی ونگ ہارون عمران گل کی اہلیہ خداوند میں سو گئی ہیں۔

نیشنل مینارٹی ڈے پر استحکام پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقاد،پر وقار تقریب میں قومی یوم اقلیت اور 78 ...
11/08/2025

نیشنل مینارٹی ڈے پر استحکام پاکستان پارٹی کے زیر اہتمام پر وقار تقریب کا انعقاد،پر وقار تقریب میں قومی یوم اقلیت اور 78 ویں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا گیا،استحکام پاکستان پارٹی کا اقلیتوں سے اظہار یکجہتی،صدر آئی پی پی پنجاب رانا نذیر احمد خان، صوبائی صدر مینارٹی ونگ ہارون گل کی خصوصی شرکت

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IPP Minorities posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share