05/08/2026
گرمی کی چھٹیاں ختم ہونے پر مریم نواز سکول اینڈ ریسورس سنٹر فار آٹزم میں بچوں کی خوشگوار واپسی۔ معاون خصوصی ثانیہ عاشق کی ہدایت پر ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ (ر) شعیب خان جدون نے کلاس رومز کا دورہ کیا اور تعلیمی و تربیتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
بچوں کو جدید ترین سہولیات اور بہترین تعلیمی ماحول کی فراہمی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں
آٹزم کا شکار ہر بچہ ہماری محبت اور خصوصی توجہ کا مستحق ہے۔ڈی جی سپیشل ایجوکیشن لیفٹیننٹ(ر) شعیب خان جدون
Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Sania Ashiq Chief Secretary Punjab Maryam Nawaz School And Resource Centre For Autism