23/08/2026
🇵🇰❤️وطن کی محبت سے سرشار گروپ —❤️🇵🇰
🌹🌹پیاف میاں شفقت گروپ🌹🌹
تجربہ بھی، نوجوان قیادت بھی،
جذبہ بھی اور جنوں بھی،
ہوش بھی اور جوش بھی،
ہمت بھی اور حوصلہ بھی۔
ارادے مضبوط، عزم بلند،
جیت کی لگن، ہر دم کام میں مگن،
جستجو ہے کچھ کر گزرنے کی۔
مل کر بنائیں گے مضبوط معیشت،
مل کر کریں گے صنعت کی بحالی،
اور پاکستان کی ترقی کے لیے
دن رات اپنا کردار ادا کریں گے۔
🤲🏻🤲🏻🤲🏻انجام وہی اچھا، جو رب چاہے۔🤲🏻🤲🏻🤲🏻