Health & Population Department

Health & Population Department The Primary & secondary Healthcare department (P&SHD) started functioning in 2015 in Punjab.
(1)

Health & Population Department ensures quality healthcare and population welfare services through DHQs, THQs, BHUs, RHCs, and dispensaries, promoting accessible, equitable, and sustainable health solutions and family welfare for all. P&SHD endeavors to improve and strengthen the critical aspects of health systems which help;

Provide and deliver a basic package of quality essential health care ser

vices

Develop and manage competent and committed health care providers

Generate reliable health information in order to manage and evaluate health services

Adopt appropriate health technology to deliver quality services

Finance the costs of providing basic health care to all

Reform the health administration to make it accountable to the public

06/08/2026
محکمۂ صحت و آبادی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے عمل میں ایک اور اہم سنگ...
06/08/2026

محکمۂ صحت و آبادی پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے عمل میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا۔

پہلے مرحلے میں فروری 2026 کے دوران 1,470 میڈیکل آفیسرز اور ویمن میڈیکل آفیسرز کو پنجاب بھر کے ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو ہسپتالوں میں تعینات کیا گیا، جبکہ دوسرے مرحلے میں اگست 2026 کے دوران مزید 1,500 میڈیکل آفیسرز اور ویمن میڈیکل آفیسرز کی بھرتی مکمل کی گئی۔

ان بھرتیوں سے سرکاری ہسپتالوں میں طبی افرادی قوت میں نمایاں اضافہ ہوگا، جس کے نتیجے میں عوام کو بروقت، معیاری اور مؤثر طبی سہولیات کی فراہمی مزید مضبوط اور بہتر بنائی جا سکے گی۔ محکمۂ صحت و آبادی پنجاب صحت کے شعبے میں اصلاحات اور عوامی خدمت کے عزم کے ساتھ اپنے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

06/08/2026

پنجاب فیملی پلاننگ پروگرام کے تحت ورلڈ بریسٹ فیڈنگ ویک کے موقع پر انفلوئنسر حفصہ سردار کا خاص پیغام۔

Govt of Punjab Health & Population Department Directorate General-Population Welfare, H&P Department Punjab

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیر نگرانی گجرات میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے لیے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔سیکر...
05/08/2026

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیر نگرانی گجرات میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے لیے تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔

سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے فیلڈ میں خدمات انجام دینے والی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو ان کی ذمہ داریوں اور عوامی صحت کے فروغ میں ان کے کردار سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔

تربیت میں فیلڈ آپریشنز، کمیونٹی انگیجمنٹ اور مانیٹرنگ کے مختلف پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر خالد شریف، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر زہیب حسن، پروجیکٹ ڈائریکٹر پی ایف پی پی کیپٹن عثمان، اور ایڈیشنل ڈائریکٹر پی آئی یو ڈاکٹر فرخ امین بھی موجود تھے۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیر نگرانی منڈی بہاؤالدین میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے لیے تربیتی ورکشاپ سیکرٹر...
05/08/2026

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب کی زیر نگرانی منڈی بہاؤالدین میں کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کے لیے تربیتی ورکشاپ
سیکرٹری صحت نادیہ ثاقب نے فیلڈ میں خدمات انجام دینے والی کمیونٹی ہیلتھ انسپکٹرز کو ان کی ذمہ داریوں اور عوامی صحت کے فروغ میں کردار سے متعلق رہنمائی فراہم کی۔
تربیت میں فیلڈ آپریشنز، کمیونٹی انگیجمنٹ اور مانیٹرنگ کے پہلوؤں پر بریفنگ دی گئی۔

اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر خالد شریف، ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل ڈاکٹر زہیب حسن، پروجیکٹ ڈائریکٹر پی ایف پی پی کیپٹن عثمان، ایڈیشنل ڈائریکٹر پی آئی یو ڈاکٹر فرخ امین،سی ای او ہیلتھ منڈی بہاؤالدین ڈاکٹر کرن ارشد بھی موجود تھے۔












صوبائی سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال ملکوال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے او پی ڈی، ...
05/08/2026

صوبائی سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال ملکوال کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ، میڈیسن سٹور اور دیگر شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے طبی سہولیات، ادویات کی دستیابی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران ہسپتال میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری اور بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا گیا۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer

صوبائی سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال پھالیہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے او پی ڈی...
05/08/2026

صوبائی سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) ہسپتال پھالیہ کا تفصیلی دورہ کیا۔ انہوں نے او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ، میڈیسن سٹور اور دیگر مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرتے ہوئے طبی سہولیات، صفائی کے انتظامات، ادویات کی دستیابی اور مریضوں کو فراہم کی جانے والی خدمات کا جائزہ لیا۔

دورے کے دوران نادیہ ثاقب نے مریضوں اور ان کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی، ان سے علاج معالجے اور دستیاب سہولیات کے بارے میں فیڈبیک لیا اور ہسپتال انتظامیہ کو خدمات کے معیار کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت کی۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو بروقت، معیاری اور باوقار طبی سہولیات کی فراہمی محکمہ صحت کی اولین ترجیح ہے، اور اس مقصد کے حصول میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی۔

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹراما سینٹر حافظ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلڈ بینک،...
05/08/2026

سیکرٹری صحت و آبادی پنجاب نادیہ ثاقب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹراما سینٹر حافظ آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بلڈ بینک، او پی ڈی، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر مختلف شعبہ جات کا تفصیلی معائنہ کیا۔

دورے کے دوران نادیہ ثاقب نے مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات، علاج معالجے کے معیار، صفائی کی صورتحال اور انتظامی امور کا جائزہ لیا، مریضوں اور ان کے لواحقین سے ملاقات کی اور ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو معیاری، بروقت اور باوقار طبی سہولیات کی فراہمی ہر صورت یقینی بنائی جائے۔

Govt of Punjab
Maryam Nawaz Sharif
Chief Secretary Punjab
Khawaja Imran Nazeer

Address

1 Birdwood Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299206135

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health & Population Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share