Jamaat -e- Islami Pakistan

Jamaat -e- Islami Pakistan VOICE OF CHANGE I بدل دو نظام The largest Religious - Political party of Pakistan. JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas.
(1587)

JI has an honest, visionary and brave leadership.

خیبرـ جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع خیبر کے زیرِ اہتمام 7 اگست کے روڈ بلاک احتجاج کی آگاہی کے سلسلہ میں ضلعی صدر ڈاکٹر منہاج...
04/08/2026

خیبرـ جماعت اسلامی یوتھ ونگ ضلع خیبر کے زیرِ اہتمام 7 اگست کے روڈ بلاک احتجاج کی آگاہی کے سلسلہ میں ضلعی صدر ڈاکٹر منہاج الدین کی قیادت میں باڑہ سے جمرود تک ایک شاندار موٹر سائیکل ریلی نکالی گئی، جس کا اختتام تاریخی بابِ خیبر پر ہوا۔

باجوڑـ جماعت اسلامی یوتھ باجوڑ کے زیر اہتمام 7 اگست کو مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف ...
04/08/2026

باجوڑـ جماعت اسلامی یوتھ باجوڑ کے زیر اہتمام 7 اگست کو مہنگائی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافے کے خلاف احتجاج کے سلسلہ میں آگاہی ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں نوجوانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

پتوکی ضلع قصور: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 7 اگست کو پورے ملک میں احتجاج “سڑک...
04/08/2026

پتوکی ضلع قصور: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے اور لیوی بھتہ ٹیکس کے خلاف 7 اگست کو پورے ملک میں احتجاج “سڑکیں بند” کرنے کے سلسلہ میں احتجاجی بائیک ریلی نکالی گئی، ریلی سے نائب امیر صوبہ نصراللہ گورائیہ نے خطاب کیا.

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔
04/08/2026

اگر بائیکیا چلانے والا روزانہ 5 لیٹر پیٹرول استعمال کرتا ہے تو وہ ماہانہ 18750 روپے لیوی بھتہ حکومت کو ادا کرتا ہے۔

04/08/2026

رکشہ والے سے حکومت 30,000 روپے کا ماہانہ بھتہ لیتی ہے

You are the FutureFight for it!
04/08/2026

You are the Future
Fight for it!

04/08/2026

قائد اعظم کی قیادت میں عوام نے یہ ریاست بنائی تھی، ریاست کسی فوج کے جرنیل کا نہیں عوام کا نام ہے

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء...
04/08/2026

پورے خطے میں کرنسی کے حساب سے پاکستان میں سب سے زیادہ مہنگا پیٹرول فروخت ہورہاہے۔جب پیٹرول کی قیمت بڑھتی ہے توتمام اشیاء کی قیمتوں کو آگ لگ جاتی ہے اور غریب عوام کا بجٹ بالکل آؤٹ ہوجاتاہے،7 اگست کا احتجاج اس ظلم کے خلاف توانا آواز ہے۔

04/08/2026

جماعت اسلامی خواتین کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف کراچی میں عظیم الشان احتجاجی مارچ، جھلکیاں

لاہور- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی تیاریاں جاری ۔ جوڑے پل تا والٹن بائیک ریل...
04/08/2026

لاہور- پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے اضافے کے خلاف 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کی تیاریاں جاری ۔ جوڑے پل تا والٹن بائیک ریلی

Address

Multan Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat -e- Islami Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share