Umer KHan Jadoon

Umer KHan Jadoon 804

26/02/2026

دونوں طرف سے اللہ اکبر کی صدائیں ہیں
🇵🇰🇦🇫
آخر وہی ہوا جو کفر چاہتے تھے

28/10/2025
08/08/2025

کرد گاپ میں پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری، حملے میں میجر رضوان شہید جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا

20/07/2025

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین☝️
Today the best ⚡

18/07/2025

❣️ مراد سعید صاحب کو ایوانِ بالا کا ممبر( سینیٹر) منتخب ہونے پر مبارکباد 💚❤️

17/07/2025

چار ہزار من گندم اگر 2200 ہوسکتی ہے،
تو 5500 والی چینی کی بوری 9000 تک کیوں گئی؟
کیونکہ شوگر ملیں حکمرانوں کی اور گندم کسانوں کی ۔

15/07/2025

حکمرانوں نے چاچے بارش والے کی گالیاں تو فوراً سن لیں،
مگر جو 200 یونٹ پر پورا پاکستان گالیاں دے رہا ہے،
وہ کیوں سنائی نہیں دے رہیں

15/07/2025

اگر قرشی نے چاچے کو نوکری سے نکالا تو قرشی پراڈکٹس کا زندگی بھر کیلئے بائیکاٹ ہوگا

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer KHan Jadoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share