Insaf Students Federation Punjab University

Insaf Students Federation Punjab University Knowledge ,Justice , Tolerance
محبت فاتح عالم Insaf Students Federation Punjab University Official

07/03/2026

پشتونخواہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن لاہور کے زیر اہتمام افطار پارٹی میں آئی ایس ایف کے وفد کی شرکت۔

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے وفد کی مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی دعوت پر افطار میں شرکت۔
04/03/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کے وفد کی مسلم سٹوڈنٹس لیگ کی دعوت پر افطار میں شرکت۔

11/01/2026

آئی ایس ایف لاہور کے تنظیمی عہدیداران و یونیورسٹی صدور کی تحریک تحفظ پاکستان کے سربراہ محمود اچکزئی سے ملاقات

ملاقات میں حالیہ سٹریٹ موومنٹ ، لاہور میں آئندہ کی تحریک ،یونیورسٹیز میں طلباء کو مزید متحرک کرنے کے حوالے سے لائحہ عمل پر گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں سابق صدر آئی ایس ایف kpk اخونزدزہ حسین ، اپوزیشن لیڈر پنجاب معین قریشی بھی موجود تھے۔

 انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی جانب سے تنظیم سازی کے لیے آن لائن ممبر شپ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہم لاہور بھر کے تعل...
10/01/2026



انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کی جانب سے تنظیم سازی کے لیے آن لائن ممبر شپ مہم کا آغاز کیا جا رہا ہے. ہم لاہور بھر کے تعلیمی اداروں کے طلبہ کو خوش آمدید کہتے ہیں.

رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے لنک کو اوپن کریں.
https://forms.gle/9WsvvwWcpxgiN7qd9

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو آئی ایس ایف اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔
09/01/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کی ٹیم نے پنجاب یونیورسٹی میں طلباء کو آئی ایس ایف اور سٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے۔

این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آئی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور کا پولنگ ڈے میں مختلف کیمپس کا دورہ۔ جس میں سا...
23/11/2025

این اے 129 میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں آئی ایس ایف پنجاب یونیورسٹی لاہور کا پولنگ ڈے میں مختلف کیمپس کا دورہ۔ جس میں سابق مرکزی صدر چوہدری ارسلان حفیظ اور صدر پنجاب مظہر اقبال اور صدر پنجاب یونیورسٹی چوہدری فیصل رمضان بھی ہمراہ۔

16/11/2025

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن لاہور کے زیر اہتمام آئی ایس ایف کے 18 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں کنونشن کا اہتمام کیا گیاـ

کنونشن میں تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ ،صدر آئی ایس ایف پنجاب حیدر مجید ایڈووکیٹ ،آئی ایس ایف کے بانی رہنما ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب حافظ فرحت عباس، بانی رہنما محمد خان مدنی, پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان ،عمار بشیر سابق سینئر نائب صدر آئی ایس ایف پنجاب سمیت دیگر عہدیداران کی خصوصی شرکت۔

کنونشن میں لاہور بھر سے بڑی تعداد میں طلباء کی شرکت ۔

طلباء نے 27ویں ترمیم کو مسترد کر دیاـ
عمران خان ، حسان نیازی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا۔

طلباء کا آئین و قانون کی بالادستی کے لیے جدوجہد مزید تیز کرنے کا عزم

Chaudhry Faisal Ramzan has been appointed as President ISF Punjab University for the remaining session 2025-26.Wish him ...
09/11/2025

Chaudhry Faisal Ramzan has been appointed as President ISF Punjab University for the remaining session 2025-26.
Wish him all the best.

❤️✊

آئی ایس ایف ٹیم کے ہمراہ قائد عمران خان کے نامزد امیدواران برائے ممبر پنجاب بار کے  کیمپین کیمپس کا معائنہ۔ان شاء اللّٰہ...
31/10/2025

آئی ایس ایف ٹیم کے ہمراہ قائد عمران خان کے نامزد امیدواران برائے ممبر پنجاب بار کے کیمپین کیمپس کا معائنہ۔

ان شاء اللّٰہ کل ایک بار پِھر دفعہ 804 کا مکمل نفاذ ہو گا۔
❤️

30/10/2025

آئی ایس ایف لاہور کی جنرل باڈی کا اجلاس منعقد کیا گیا

اجلاس میں قائد عمران خان کی رہائی کے لیے جدو جہد، آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے حوالے سے تقریبات اور مستقبل کی تنظیمی سرگرمیوں کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا

اجلاس میں تحریک انصاف لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان ،آئی ایس ایف وسطیٰ پنجاب کے جنرل سیکرٹری مظہر اقبال نے خصوصی شرکت کی اور طلباء کی جدوجہد کو سراہا۔

18/09/2025

Address

Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Students Federation Punjab University posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share