Meri Gumshuda Muhobet

Meri Gumshuda Muhobet جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا مذہب اپنا..
زینب
ایسا ہی کچھ عقیدہ ہم تیرے لیے رکھتے ہیں

14/12/2025

‏رونق میلے مُک جاندے نیں
ساہ جس ویلے رُک جاندے نیں

جیہڑے کہندے جان توں پیارا
لَوڑ پوے تے لک جاندے نیں

بیج کے جے نہ راکھی رَکھیئے
طوطے فصلاں ٹک جاندے نیں

موڈھے چوڑے نہ رَکھ بندیا
پچھلی عُمرے جھک جاندے نیں

الف جا جَھلیا، بچیا رہیں گا
آکڑے کل سبھ ٹھک جاندے نیں

ڈاڈھی غلطی ہوئی اے کمظرفاں دےکُجھ ڈہیر حیا کر بیٹھاں اوقات توں ودھ بے قدراں نوں میں عزت عطا کر بیٹھاں ہمدرد سمجھ کے دِل ...
25/03/2025

ڈاڈھی غلطی ہوئی اے کمظرفاں دے
کُجھ ڈہیر حیا کر بیٹھاں
اوقات توں ودھ بے قدراں نوں
میں عزت عطا کر بیٹھاں
ہمدرد سمجھ کے دِل دیاں دسیاں
دار اصل خطا کر بیٹھاں
جیندی نسل اچ درد وفا کوئی نئیں
انھاں نال وفا کر بیٹھاں

حق تو یہ بنتا تھا کہ   امرتسر اور لاہور کے بیچ کا سفر   تمہارے پراندے کی لمبائی سے ناپا جاتا،  لاہور کے دکاندار   تمہاری...
02/03/2025

حق تو یہ بنتا تھا کہ
امرتسر اور لاہور کے بیچ کا سفر
تمہارے پراندے کی لمبائی سے ناپا جاتا،
لاہور کے دکاندار
تمہاری چمکتی آنکھوں کی قسم اُٹھا کر
اپنا زعفران بیچتے
امرتسر سے آئے ہر قافلے کے ساتھ
تمہاری خوشبو ہوتی

ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں لیکن تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو ؟               پیاری دوست محبت کرنی ہے کر لیجئے پرہماری جیسی ...
13/10/2024

ہم اچھے دوست بن سکتے ہیں لیکن
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی تو ؟
پیاری دوست
محبت کرنی ہے کر لیجئے پر
ہماری جیسی حالت ہو گئی تو ؟

ایک پھول پیش کروں گا مسکراتے ہوئے تُجھے                       میری دوست  اب کے ملی تو کہہ دوں گا محبت یے
07/10/2024

ایک پھول پیش کروں گا مسکراتے ہوئے تُجھے
میری دوست
اب کے ملی تو کہہ دوں گا محبت یے

۔دعا کرنا__ دم بھی ایسے نکلےجیسے تیرے دل سے ہم نکلے
26/09/2024

۔
دعا کرنا__ دم بھی ایسے نکلے
جیسے تیرے دل سے ہم نکلے

مر گئی اک حادثے میں۔۔میری ہنسی بڑی پیاری تھی۔۔۔
26/09/2024

مر گئی اک حادثے میں۔۔

میری ہنسی بڑی پیاری تھی۔۔۔

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی💔پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی 🙂
26/09/2024

تیرے بعد اداسی میری روح میں جذب ہو گئی💔
پھر رونقیں مجھے زہر لگنے لگی 🙂

حالِ دل کس طرح کہوں اس سے ...وہ میرا احترام کرتی ھے
26/09/2024

حالِ دل کس طرح کہوں اس سے ...

وہ میرا احترام کرتی ھے

جب روح کو اداسی گیر لے، ہر طرف بے چینی چھائی ہو تم مجھے پکارنا، میں تمہیں گجرے بھیجوں گا۔۔۔
26/09/2024

جب روح کو اداسی گیر لے، ہر طرف بے چینی چھائی ہو
تم مجھے پکارنا،
میں تمہیں گجرے بھیجوں گا۔۔۔

لگتا ہے تیری ڈور کہیں اور بندھی ہے...!!جو رابطہ ٹُوٹا ہے مہینے سے ہمارا...🙂🖤
26/09/2024

لگتا ہے تیری ڈور کہیں اور بندھی ہے...!!
جو رابطہ ٹُوٹا ہے مہینے سے ہمارا...🙂🖤

تیری خیریت کا زکر ہی رہتا ہے دعاؤں میں.....پیاری دوستمسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے 🥰❤️‍🩹
26/09/2024

تیری خیریت کا زکر ہی رہتا ہے دعاؤں میں.....
پیاری دوست
مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے 🥰❤️‍🩹

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meri Gumshuda Muhobet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category