Dolphin Squad Lahore

Dolphin Squad Lahore This is the official page of Dolphin Squad and Police Response Unit Lahore.

رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بعثت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمت ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت...
26/08/2026

رسولِ اکرم حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی بعثت پوری انسانیت کے لیے اللہ تعالیٰ کی عظیم رحمت ہے۔ آپ ﷺ کی سیرتِ طیبہ ہمارے لیے محبت، اخلاق، عدل، رحم اور ہدایت کا کامل نمونہ ہے۔

میلاد النبی ﷺ مبارک 🌙


‎ ‎ ‎ ‎ ‎

دھوکہ دہی کے ذریعے شہریوں سے رقوم ہتھیانے والوں کا محاسبہ جاری رہے گا۔ ایس پی ڈولفن بلال احمد‎ ‎  ‎  ‎  ‎  ‎
24/08/2026

دھوکہ دہی کے ذریعے شہریوں سے رقوم ہتھیانے والوں کا محاسبہ جاری رہے گا۔ ایس پی ڈولفن بلال احمد


‎ ‎ ‎ ‎ ‎

24/08/2026
22/08/2026

ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی شاندار کمیونٹی پالیسنگ۔
ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ نے شہریوں کے گمشدہ موبائل اصل مالکان کے حوالے کر دیے۔ فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کو دوران پٹرولنگ ڈیفنس رایا اور ریس کورس پارک سے گمشدہ قیمتی موبائل ملے۔
ایس پی ڈولفن بلال احمد نے ایمانداری کا مظاہرہ کرنے والی فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ کی ٹیموں کو شاباش دی۔


‎ ‎ ‎ ‎ ‎

ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ ٹیم نے لڑکی کو گریٹر اقبال پارک سے حفاظتی تحویل میں لیا۔ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر شیخو...
21/08/2026

ڈولفن فرینڈلی پٹرولنگ یونٹ ٹیم نے لڑکی کو گریٹر اقبال پارک سے حفاظتی تحویل میں لیا۔ لڑکی کے اغوا کا مقدمہ تھانہ صدر شیخوپورہ میں درج ہے۔ مشکوک خاتون ضروری و قانونی کارروائی کیلئے لاری اڈا تحفظ مرکز کے حوالے۔

والدین بچوں کی سرگرمیوں پر خصوصی توجہ رکھیں، بے جا سختی نہ کریں۔ایس پی ڈولفن بلال احمد


‎ ‎ ‎ ‎ ‎

Address

Walton Road, Nishter Town
Lahore
54000

Telephone

+923092224111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dolphin Squad Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share