Tehreek baidari

Tehreek baidari قوم کے ہر مسئلے کا حل بیداری ورنہ خؤآری ہی خؤآری

07/08/2026

تمام حکومتی اداروں کے لوگ کام نہیں کرتے صرف کرپشن کرتے ہیں عوام کا برا حال ہے بارش رحمت کی بجائے زحمت بن جاتی ہے خوبصورت رپورٹنگ ریڈ لائن نیوز پرویز سلطان

مظاہرین چاہے پرامن ہوں یا انتشاری ، ان پہ سٹریٹ فائرنگ انتہائی درجے کی سفاکی اور نو آبادیاتی دور کی یادگار ہے- جو شخص بھ...
29/07/2026

مظاہرین چاہے پرامن ہوں یا انتشاری ، ان پہ سٹریٹ فائرنگ انتہائی درجے کی سفاکی اور نو آبادیاتی دور کی یادگار ہے- جو شخص بھی ان معاملات کو دیکھ رہا ہے وہ ایک مقبول عوامی حکومت کےلیے موت کا گڑھا کھود رہا ہے- باقی جو 38 مطالبات ایکشن کمیٹی نے پیش کیے اگر کسی نے پڑھے ہیں تو جان سکتا ہے کہ انتہائی ناقابلِ عمل ہیں-

26/07/2026

یہ فرسودہ نوآبادیاتی ظالمانہ غلیظ نظام کرپشن کے بغیر چل ہی نہیں سکتا سارے فنڈز جو گورنمنٹ دیتی ہے تیل کاغذ پینسل تک سب بڑے پولیس افسران کھا جاتے ہیں اوپر سے پھٹیکیں ڈالتے ہیں پھر چھوٹے ملازم رشوت نہ لیں تو اور کیا کریں گورنمنٹ نے تھانوں کی رینوویثن کے لیے دیے جو افسران کھا گئے ساری خوبصورت رینوویثن/تعمیرات معززین/ ٹاوٹوں نے کروائی جو کرپشن کے باپ اور مائیں ہیں
بڑے افسران کو کوئی نہیں پکڑ سکتا وہ جو مرضی کریں وہ قانون سے بالاتر ہیں پکڑے جاتے ہیں تو بیچارے کلرک اےایس آئی سپاہی پاکستان میں کبھی کسی نے سنا ہے کہ کوئی ڈی آئی جی ڈی پی او کوئی ڈی سی کوئی اے سی کوئی سیکٹری کوئی فوجی کرنل جرنیل کرپشن میں پکڑا گیا ہو اگر افسران اتنے دودھ کے دھلے ہیں تو ان کا عملہ کیسے کرپشن کرسکتا ہے

24/07/2026

یہ فرسودہ نوآبادیاتی ظالمانہ غلیظ نظام ختم کرکے خدمت والا بلدیات کا نظام لانے کی ضرورت ہے جس میں ترقیاتی کام صرف بلدیات اور یونین کونسل کی سطح پر ہوں گے اراکین اسمبلی کام صرف قانون سازی ہوگا سفارش کا کلچر وی آئی پی اور ٹی سی اور سیکیورٹی گارڈ کلچر مکمل ختم کرکے پورےپاکستان کی سیکیورٹی کا نظام دیا جائے گا ہر شخص کو روزگار دیا جائے گا تعلیم یکساں اور مفت ہوگی سکولوں کے علاقے بناۓ جائیں گے اس علاقے میں جو شخص بھی رہتا ہو گا وہ علاقے کے سکول میں اپنے بچے داخل کرنے کا پابند ہو گا صحت کی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی کرپشن مکمل ختم کردی جاۓ گی چوہدری نظام ختم کرکے خدمت کا نظام دیا جائے گا سارے پاکستان میں ٹرانسپورٹ کا بیدار نظام دیا جائے گا
قوم کے ہر مسئلے کا حل بیداری ورنہ خواری ہی خواری

23/07/2026

تمہاری تقدیر صرف تم بدل سکتے ہو، کوئی شخصیت یا خاندان نہیں۔ اقرارالحسن

23/07/2026

بیدار قیادت کا نہ ہو نا اور مفاد پرست کم ظرف اور کرپٹ حکمرانوں نے فرسودہ نوآبادیاتی ظالمانہ غلیظ نظام کے زریعے عوام کو غلام بنا کر معیشت کو تباہ کر کے آئی ایم ایف کا بھکاری بنا کر پاکستان کو امریکا کی ایک کالونی بنا دیا ہے عیاشی اور لوٹ مار کر کے اپنے اثاثے لندن دوبئی اور امریکا میں بنا رہے ہیں عوام کی ایک نئی پارٹی کی ضرورت ہے جو حقیقی معنوں میں جمہوری پارٹی ہو جس کی قیادت غریب عوام میں سے منتخب شدہ ہو اعلیٰ ظرف خادم ہو بیدار قیادت سادگی اپنا کر وی آئی پی کلچر اور سیکیورٹی سسٹم مکمل ختم کرکے آئی ایم ایف سے نجات دلاۓ گی
قوم کے ہر مسئلے کا حل بیداری ورنہ خواری ہی خواری
دوستو اب بیدار ہونا پڑے گا ان غلاموں سے آزاد ہونا پڑے گا

Address

Mazang Road
Lahore

Telephone

+923458510050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek baidari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share