11/03/2026
اکیس رمضان المبارک مولائے کائنات، فاتح خیبر، حضرت علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی شہادت 🥹
اللہ پاک ہمیں آپؑ کے نقشِ قدم پر چلنے اور آپؑ کی تعلیمات (عدل، سچائی اور شجاعت) کو اپنی زندگیوں میں شامل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
فُزْتُ وَ رَبِّ الْکَعْبَہ
ربِ کعبہ کی قسم! میں کامیاب ہو گیا۔
مولا علیؑ کے آخری الفاظ