Rozgar TV

Rozgar TV نوکری حاصل کرتے ہوئے دھوکے سے بچنے کی احتیاطی تدابیر۔
1. اشتہار پر دئیے گئے نمبر پر فون کریں ،مکمل معلومات حاصل کریں اور انٹرویو کی تاریخ حاصل

نوکری حاصل کرتے ہوئے دھوکے سے بچنے کی احتیاطی تدابیر۔
1. اشتہار پر دئیے گئے نمبر پر فون کریں ،مکمل معلومات حاصل کریں اور انٹرویو کی تاریخ حاصل کریں۔
2. جس دن انٹرویو ہو اُس دن ایجنسی کو فون کرنے کے بعد گھر سے نکلیں۔
3. ایجنسی میں انٹرویو کے دوران وہاں کے ماحول کا بخوبی جائزہ لیں۔
4. انٹرویو دینے کے بعد ایجنسی کے اردگرد کےلوگوں اور دکانوں سے ایجنسی کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔
5. انٹرویو دینے کے

لئے لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد کو ہی ترجیح دیں۔
6. ایجنسی جانے اور اس کی جانچ پڑتال سے پہلے کسی بھی قسم کی رقم کسی بھی طریقے سے ایجنسی یا ایجنٹ کو نہ دیں۔
7. http://beoe.gov.pk/List_of_OEPs.asp کے زریعے آپ رجسٹرڈ ایجنیسوں کو دیکھ سکتے ہیں۔
8. کچھ ایجنسیاں انٹرویو لینے کے کچھ پیسے لیتی ہیں جنکی فیس لگ بھگ 500 روپے ہوتی ہے۔ جب آپ کو تسلی ہو کہ ایجنسی قابل اعتبار ہے تو فیس دینے میں کوئی حرج نہیں۔
9. اس گروپ میں ایڈمن کے لگائے ہوئے اشتہارات کو ترجیح دیں۔
10. ہمارا کسی بھی ایجنسی سے کسی بھی قسم کا لنک نہیں ہے۔اسلئے کسی بھی جگہ اپلائی کرنے سے پہلے ایجنسی کے بارے میں اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں۔
11. کسی بھی قسم کے نقصان کے ذمہ دار ہم نہ ہوں گے۔
ہمٰیں اپنی تجاویز دیں تا کے ہم اپنی احتیاطی تداہیر کو بہتر بنائیں۔ اور لوگ دھوکے سے بچ سکیں.

Address

Lahore
56100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rozgar TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rozgar TV:

Share

Category