PS Township Lahore

PS Township Lahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PS Township Lahore, Government Organization, Lahore.

05/04/2024
05/04/2024

وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا منشیات فروشوں کے خلاف منظم کریک ڈاؤن جاری،
نصیرآباد اور فیصل ٹاؤن پولیس نے03 منشیات فروش گرفتار کرلیے،ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 6 کلو سے زائد چرس برآمد،مقدمات درج۔

05/04/2024
02/04/2024

لاہور پولیس نے واردات کی منصوبہ بندی ناکام بنا دی،
گوالمنڈی پولیس نے 02 رکنی متحرک موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کرلیا،ملزمان سے 3 موٹر سائیکلز، 40 ہزار نقد رقم اور غیر قانونی اسلحہ برآمد،مقدمہ درج۔

02/04/2024

الحمد اللہ!
لاہور پولیس آپریشنزونگ کا احسن اقدام 3/4 نمل اور عمر فرید عمر والدین سے مل گئے،
گرین ٹاؤن نے بچوں کی گمشدگی کی اطلاع ملنے پر فوری جدید ٹیکنالوجی اور کیمروں سے مدد حاصل کی اور بچوں کو تلاش کیا،بچے صبح گھر کے باہر کھیلنے کے لیے نکلے اور راستہ بھول گئے تھے،

01/04/2024
01/04/2024

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شہر بھر میں پتنگ بازی کی روک تھام کیلئے عملی اقدامات جاری
ہٸیرپولیس نے 03 پتیگ باز گرفتار کرلیے،ملزمان کے قبضے سے 50 پتنگیں اور قاتل کیمیکل ڈور کی 04 چرخیاں برآمد،مقدمات درج۔

01/04/2024

لاہور پولیس کی بہترین حکمت عملی ،جرائم کی شرح 30فیصد کم ہوگئی
‎ ‎ ‎ ‎

30/03/2024

وزیراعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب کے احکامات کی روشنی میں لاہور پولیس آپریشنز ونگ کا منشیات فروشوں کے خلاف منظم کریک ڈاؤن جاری،
رائے ونڈ پولیس نے 04 منشیات فروش گرفتار کرلیے،ملزمان کے قبضے سے مجموعی طور پر 3 کلو 400 گرام چرس اور 500 گرام آئس برآمد،مقدمات درج۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PS Township Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PS Township Lahore:

Share

Nearby government services


Other Government Organizations in Lahore

Show All

You may also like