City Traffic Police Lahore

City Traffic Police Lahore Official page of Lahore Traffic Police Our Motto is 'courtesy', service' and 'Excellence',

The main role of City Traffic Police is to ensure the smooth flow of traffic, Traffic education & Enforcement of traffic rules.

جماعتِ اسلامی کی احتجاجی ریلیوں اور دھرنے کے پیشِ نظر خصوصی ٹریفک پلان جاریلاہور ٹریفک پولیس نے مزنگ اور گرد و نواح میں ...
07/08/2026

جماعتِ اسلامی کی احتجاجی ریلیوں اور دھرنے کے پیشِ نظر خصوصی ٹریفک پلان جاری

لاہور ٹریفک پولیس نے مزنگ اور گرد و نواح میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی ٹریفک پلان جاری کر دیا۔

ترجمان لاہور ٹریفک پولیس کے مطابق احتجاجی ریلیاں شام 4 بجے کے بعد مزنگ اور قرطبہ چوک پہنچیں گی، جس کے باعث ان علاقوں میں ٹریفک کا دباؤ متوقع ہے۔

شام 4 بجے سے مغرب تک ہمدرد چوک، مزنگ، قرطبہ چوک اور ملحقہ علاقوں میں مرحلہ وار ٹریفک ڈائیورشن کی جائے گی۔

جین مندر لوئر مال سے اچھرہ کی جانب جانے والے شہری لٹن روڈ کے بجائے مال روڈ، لارنس روڈ اور شادمان کا متبادل راستہ اختیار کریں۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ غیر ضروری طور پر مزنگ اور قرطبہ چوک کا رخ کرنے سے گریز کریں، سفر سے قبل ہیلپ لائن 15 اور راستہ ایف ایم سے ٹریفک کی تازہ صورتحال معلوم کریں۔

ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے 3 ڈی ایس پیز اور 100 سے زائد ٹریفک وارڈنز تعینات کیے گئے ہیں۔ ٹریفک کے دباؤ میں اضافے کی صورت میں گاڑیوں کو مرحلہ وار متبادل راستوں پر منتقل کیا جائے گا۔

سی ٹی او لاہور نے شہریوں سے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ مکمل تعاون اور جاری کردہ ہدایات پر عمل کرنے کی بھی اپیل کی۔

رکشہ پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھانے والا گرفتارلاہور ٹریفک پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری۔گرین ٹاؤن می...
07/08/2026

رکشہ پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھانے والا گرفتار
لاہور ٹریفک پولیس کا ون ویلنگ کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری۔
گرین ٹاؤن میں حسنین نامی رکشہ ڈرائیور کو رکشہ پر ون ویلنگ اور خطرناک کرتب دکھاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی ٹاؤنشپ فیاض بھٹی نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو دھر لیا۔

ملزم کے خلاف تھانہ گرین ٹاؤن میں مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی نے کہا کہ ون ویلنگ، تیز رفتاری اور خطرناک ڈرائیونگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔

انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو ون ویلنگ اور دیگر خطرناک مشاغل سے دور رکھیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے۔

فیروزپور روڈ، جنرل ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہفیروزپور روڈ پر جنرل ہسپتال کے قریب ایک رکشہ فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا، جس کے نتی...
07/08/2026

فیروزپور روڈ، جنرل ہسپتال کے قریب ٹریفک حادثہ

فیروزپور روڈ پر جنرل ہسپتال کے قریب ایک رکشہ فٹ پاتھ سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

لاہور ٹریفک پولیس شہریوں سے اپیل کرتی ہے کہ دورانِ ڈرائیونگ رفتار پر قابو رکھیں، ٹریفک قوانین کی پابندی کریں اور غفلت یا لاپرواہی سے گریز کریں۔ آپ کی معمولی احتیاط قیمتی جانوں کو محفوظ بنا سکتی ہے۔

07/08/2026

Traffic sign quiz

06/08/2026

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے احکامات پر شہر کے داخلی راستوں پر ہیوی ٹریفک کی سخت چیکنگ جاری ہے۔

بغیر ڈرائیونگ لائسنس، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ، بغیر لائٹس اور بغیر ترپال ریت/مٹی لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے احکامات پر شہر کے داخلی راستوں پر ہیوی ٹریفک کی سخت چیکنگ جاری ہے۔بغیر ڈرائیونگ ل...
06/08/2026

سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کے احکامات پر شہر کے داخلی راستوں پر ہیوی ٹریفک کی سخت چیکنگ جاری ہے۔

بغیر ڈرائیونگ لائسنس، بغیر فٹنس سرٹیفکیٹ، بغیر لائٹس اور بغیر ترپال ریت/مٹی لے جانے والی گاڑیوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت کسی بھی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

Address

Opposite Civil Lines College On Shiekh Abdul Qadir Jillani Road Or Out Fall Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Traffic Police Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to City Traffic Police Lahore:

Shortcuts

Share