Pmln Havelli Azad Kashmir

Pmln Havelli Azad Kashmir political organization

سابق وزیر حکومت    نے    کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کو کہا،آج ائین اور قانون کی فت...
07/04/2022

سابق وزیر حکومت نے کے فیصلے پر پوری قوم کو مبارکباد دی اور شکرانے کے نوافل ادا کرنے کو کہا،آج ائین اور قانون کی فتح ہوئی اور آئین کے ساتھ کھیلنے والوں کا مُنہ کالا ہوا، اور تمام کی دن رات کی محنت نے پورے پاکستان کو ڈوبنے سے بچا لیا ،انشااللہ نئے وزیراعظم پاکستان ہوں گے اور #وزیرِ_اعلیٰ پنجاب۔ تمام مسلم لیگی ورکرز کو حق اور سچ کی فتح بہت بہت مبارک ہو۔انشااللہ ایک بار پھر پاکستان ترقی کی راہ پر بہت جلد گامزن ہوگا اور آئین توڑے والے بہت جلد اپنے بدترین انجام کو پہنچیں گے۔۔

09/03/2022

‏تھوڑا صبر کر لو بھائی، حوصلہ کرو ‎ عدم اعتماد میں ابھی کچھ دن ہیں۔
آپ ابھی سے ہتھیار پھینک کر اپوزیشن کی نشست پر آگئے ہو؟

جہانگیر ترین نے اپنے 24 اراکین کے ساتھ شہباز شریف کے ساتھ ملاقات  کی ۔ملاقات کے بعد جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمارے 24 اراک...
25/02/2022

جہانگیر ترین نے اپنے 24 اراکین کے ساتھ شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد جہانگیر ترین نے کہا کہ ہمارے 24 اراکین لے لو لیکن وعدہ کروں کہ ہمارے 24 اراکین کو مسلم لیگ ن کی ٹکٹ دو گے آپ ۔
یہ بھی نکلا تھا نواز شریف کی سیاست ختم کرنے ۔

آج یقیناً چوہدری طالب حسین صاحب مرحوم  کی روح کو سکوں پہنچا ہوگا ) امن کا پیغام__💚محبت کا پیغام_💚__کردار کی سیاست کا پیغ...
30/07/2020

آج یقیناً چوہدری طالب حسین صاحب مرحوم کی روح کو سکوں پہنچا ہوگا ) امن کا پیغام__💚محبت کا پیغام_💚__کردار کی سیاست کا پیغام_💚___گولی گالی کی سیاست سے انکار کا پیغام_💚___حویلی کا پیغام___🌹__

آج اس عزم کا اعادہ کیا گیا کہ سیاسی میدان میں ایک دوسرے کا بھرپور مقابلہ کیا جائے گا لیکن افراتفری٫گالم گلوچ ٫لڑائی جھگڑا کی سیاست سے اجتناب کیا جائے گا اور حویلی کی سیاست کو آزاد کشمیر میں امن و محبت کا ماڈل بنایا جائے گا_💚💚💚🌹🌹🌹

20/07/2020
حویلی کہوٹہ ۔قائد محترم ۔چوہدری محمد عزیز صاحب ۔وزیر تعمیرات عامہ مواصلات آزاد کشمیر ۔محترم راجہ خورشید راٹھور صاحب سے (...
19/07/2020

حویلی کہوٹہ ۔
قائد محترم ۔
چوہدری محمد عزیز صاحب ۔
وزیر تعمیرات عامہ مواصلات آزاد کشمیر ۔
محترم راجہ خورشید راٹھور صاحب سے (پلنگی) ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کرتے ہوئے ۔💚💚

Address

Lahore
12201

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln Havelli Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share