Police Station LOWER MALL

Police Station LOWER MALL Success Stories

31/05/2024

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق پولیس اور عوام میں بہتر ہم آہنگی،
سبزہ زار پولیس نے اعوان ٹاؤن مسجد میں 02 سگے بھائیوں عامر اور قیصر کے درمیان 16 سالہ رنجش ختم کروا دی
ایس پی اقبال ٹاؤن محمد سلمان لیاقت نے معاملات حل کروانے کیلئے ٹیم تشکیل دی
ڈی ایس پی سبزہ زار عامر ملک ایس ایچ او سبزہ زار انسپکٹر قمر عباس نے سگے بھائیوں میں صلح کروائی
اعوان ٹاؤن کمیٹی ممبران نے مسجد میں کھلی کچہری کے دوران پولیس افسران سے صلح کیلئے درخواست کی
دونوں سگے بھائیوں قیصر اور عامر میں 16 سال سے پراپرٹی کا تنازعہ چل رہا تھا
دونوں بھائیوں نے پراپرٹی تنازعہ پر ایک دوسرے کے خلاف سول کیسز اور مقدمات کئے ہوئےتھے
دونوں بھائیوں میں صلح کے بعد پراپرٹی کے تمام معاملات احسن طریقے سے انجام پا گئے
Punjab Police Pakistan

31/05/2024
31/05/2024
31/05/2024

سبزازار پولیس کی کارروائی
شو آف ویپن و ناجائز اسلحہ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
سنیپ چیکنگ کے دوران اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ رائفل 223 بور و گولیاں برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری
اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔ناجائز اسلحہ پر پابندی عائد ہے۔ایس پی محمد سلمان لیاقت
خلاف ورزی کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Address

LOWER MALL
Lahore

Telephone

+923244104963

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Police Station LOWER MALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Police Station LOWER MALL:

Share