Punjab Safe Cities Authority

Punjab Safe Cities Authority We are Punjab Safe Cities Authority, Govt of Punjab. We deploy & operate Safe City Projects across Punjab. Open 24/7.
(453)

We are protecting women, children, minorities & vulnerables through special initiatives and also serving citizens by blood donations. Punjab Safe Cities Authority (PSCA) | Transforming Urban Safety Through Technology

As Pakistan's pioneering smart city initiative, the Punjab Safe Cities Authority (PSCA) leads the digital transformation of public safety and urban security across Punjab. Establishe

d under the PSCA Act 2016, we integrate cutting-edge technology with law enforcement to create safer, more resilient communities. Our Impact:

Operating state-of-the-art Police Integrated Command, Control & Communication Centers (PPIC3) across 13 major cities, with ongoing expansion to cover all districts of Punjab
Revolutionising emergency response through an upgraded 15-helpline system, ensuring rapid police assistance when citizens need it most
Deploying AI-powered traffic monitoring systems across 19 locations, significantly improving road safety and traffic management

Innovation at the Core:

We have launched several first-of-their-kind initiatives in Pakistan, including:

Virtual Women Police Station - Breaking barriers in law enforcement accessibility
Virtual Centre for Child Safety - Protecting our most vulnerable citizens
Meesaq Minorities Centre - Ensuring inclusive security services
PSCA Virtual Blood Bank - Contributing to public health infrastructure
Women Safety App 2.0 & Panic Button Safety Zones - Empowering citizens with immediate access to safety resources

Through our integrated network of surveillance systems, we monitor critical public spaces, securing high-profile events and ensuring citizen safety 24/7. Our commitment to technological innovation and public service continues to set new standards in urban security and quality of life improvement. Join us in our mission to build safer, smarter cities for tomorrow.

03/09/2026

رکشہ کو بائیک کی ٹکر:
حادثے کی وجہ بتائیں؟

سیف سٹی ٹریفک الرٹ!براہ کرم متبادل راستہ استعمال کریں.
03/09/2026

سیف سٹی ٹریفک الرٹ!
براہ کرم متبادل راستہ استعمال کریں.

اور اللہ ہی پر بھروسہ کرو۔سورۃ الأحزاب (33:3)
03/09/2026

اور اللہ ہی پر بھروسہ کرو۔
سورۃ الأحزاب (33:3)

آئیں، کسی ریحان کی امید بنیں!ہسپتال کے کمرے میں 9 سالہ ریحان خاموشی سے بیٹھا تھا۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، اور اُس...
02/09/2026

آئیں، کسی ریحان کی امید بنیں!
ہسپتال کے کمرے میں 9 سالہ ریحان خاموشی سے بیٹھا تھا۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھا، اور اُس کی معصومانہ آنکھوں میں ایک عجیب سی حسرت، ایک دعا اور زندگی کی امید نظر آ رہی تھی۔
ڈاکٹرز نے بتایا کہ ریحان کے علاج کے لیے O+ خون کی فوری ضرورت ہے۔ والدین کے لیے یہ لمحہ انتہائی پریشانی کا تھا، کیونکہ اُن کے سامنے اُن کا ننھا سا بیٹا تھا اور دل میں صرف ایک دعا تھی:
"یا اللہ! میرے بیٹے کو صحت عطا فرما اور اس کے لیے آسانی پیدا فرما۔"
ریحان کی آنکھوں میں موجود وہ خاموش دعا شاید الفاظ کی محتاج نہیں تھی۔ اُس کی نظروں میں صرف ایک خواہش تھی کہ وہ صحت یاب ہو کر دوبارہ اپنی زندگی کی طرف لوٹ سکے۔
مدد کے لیے 15 پر رابطہ کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی سیف سٹی ورچوئل بلڈ بینک نے فوری طور پر خون کے انتظام کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔
اللہ تعالیٰ کے کرم سے بروقت O+ خون کا انتظام کر لیا گیا اور ریحان کو مطلوبہ خون فراہم کر دیا گیا۔
یہ صرف خون کا انتظام نہیں تھا، بلکہ ایک معصوم بچے کی آنکھوں میں موجود امید کو زندہ رکھنے کی ایک کوشش تھی۔
اگر آپ اس کار خیر کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو پلیز ایمرجنسی 15 پہ کال کر کے 04 کا بٹن دبائیں اور خود کو بطور بلڈ ڈونر رجسٹرکروائیں یا پھر آپ اس دیے گئے لنک ذریعے بھی خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
https://bit.ly/4wyYuqN

request for to save live

خواتین پر تشدد جرم ہے, خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں۔اگر آپ یا کوئی اور خاتون تشدد، ہراسانی یا کسی خطرے کا سامنا کر رہی ہے...
02/09/2026

خواتین پر تشدد جرم ہے, خاموش نہ رہیں، آواز اٹھائیں۔

اگر آپ یا کوئی اور خاتون تشدد، ہراسانی یا کسی خطرے کا سامنا کر رہی ہے تو ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن سے رابطہ کریں۔ تربیت یافتہ خواتین افسران رازداری کے ساتھ آپ کی مدد کے لیے موجود ہیں۔

15 پر کال کریں اور 2 دبائیں۔

02/09/2026

نمبروں کا دباؤ اکیلے برداشت نہ کریں

امتحانات، نتائج اور نمبروں کی فکر ذہنی دباؤ کا باعث بن سکتی ہے، مگر اپنی پریشانی دل میں رکھنا ضروری نہیں۔

نیکسٹ جین سیفٹی ایپ کے Anonymous Chat فیچر کے ذریعے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر اپنی پریشانی شیئر کریں اور مکمل رازداری کے ساتھ بات کریں۔

آج ہی نیکسٹ جین سیفٹی ایپ انسٹال کریں۔

آپ اکیلے نہیں ہیں

02/09/2026

Didn’t get the result you expected? Don’t panic—do these 5 things first. 💜

آپ کی ایک کال کسی کے بچے کو محفوظ گھر پہنچا سکتی ہے گمشدہ بچوں اور افراد کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریں اور 3 دبائ...
02/09/2026

آپ کی ایک کال کسی کے بچے کو محفوظ گھر پہنچا سکتی ہے
گمشدہ بچوں اور افراد کی اطلاع کے لیے فوراً 15 پر کال کریں اور 3 دبائیں

#15

No matter the challenge, you never have to face it alone. 💜
02/09/2026

No matter the challenge, you never have to face it alone. 💜

02/09/2026

تیز رفتاری حادثات کی بڑی وجہ ہے۔
محفوظ رہیں، رفتار کم رکھیں!

Address

Qurban Lines
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Safe Cities Authority posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Safe Cities Authority:

Shortcuts

Share