05/09/2026
جی ایم آپریشنز اے کے یوسفزئی کا کماہاں گاؤں کا دورہ،
ڈی سلٹنگ ، خالی پلاٹس اور صفائی انتظامات کا جائزہ لیا۔ ۔
صفائی آپریشنل ٹیموں کو صفائی کے عمل کو مؤثر بنانے اور ویسٹ کی بروقت کلیئرنس یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔