03/11/2024
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سات روزہ دورے پر آسٹریلیا روانہ
سپیکر ملک محمد احمد خان آسٹریلیا میں کامن ویلتھ پارلیمنٹ ایسوسی ایشن (CPA) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
ڈپٹی سپیکر ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام سپیکر پنجاب اسمبلی کا چارج سنبھال لیا
پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے قائم مقام سپیکر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا