Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore

Call Directions Website Contact the organization

Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore Aiwan-e-Iqbal Complex is a monumental conceived and built to pay homage to the Shair-e-Mashriq and Mufakkir-e-Islam Allama Muhammad Iqbal.

The Complex is intended to serve as a center to spread his message of continuous struggle for the glory of Islam, unity of Ummah and revival of Islamic spirit. The total area of the Complex is 42-kannal and major components of the Complex comprise a Conference Center & three interconnected Towers (27-floors). The complex has been designed keeping in view the local heritage and architecture. The facade attempts to depict Iqbal’s philosophy of uprightness and self-confidence. The slenderness of elements is meant to represent the delicacy of his poetic expression. A judicious combination of fountains, waterfalls and greenery, also, enrich the quality of environment and provide a measure of relief from the harsh commercial surroundings.

23 September, 2026: The fifth session of “Koi Qabil Ho To” was held at the Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore. The purpose of ...
24/09/2026

23 September, 2026: The fifth session of “Koi Qabil Ho To” was held at the Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore. The purpose of the event was to connect young people with the ideas of Allama Iqbal, knowledge, literature, and creative skills.
Students from Gulab Devi Educational Complex, University of Okara, Renala Khurd, NUML Lahore Campus, Alkhidmat Girls High School Khursheed Campus, AR Secondary School of Science Depalpur, and Kamran Iqra School participated in the competition.
After a tough competition, Swaiba Ali from Alkhidmat Girls High School Khursheed Campus gave an excellent performance and won a laptop as a special prize
The following students also participated in the competition: Manail Saeed, Zeeshan Mubashir, Yashfa Shahbaz, Muhammad Badr-ul-Duja, Mahnoor Zaheer, Hamna Farooqi, Amina Jabbar, Rawia Amin, Anam Sajid, Dua Liaqat, Muneeba Ilyas, Zeenat Shaukat, Baligha Nadeem, Maliha Afzal, Amber Fatima, Tatheer Zahra, Ayesha Arshad, Maryam, Sana, Urooj, Aleena, Atiqa, Javeria, Ayan, Maria, and Laiba.The competition was conducted under the moderation and scholarly guidance of renowned Iqbal Studies scholar Dr. Muhammad Saleem Rao.
At the conclusion of the programme, Mr. Anjum Waheed, Administrator, Aiwan-e-Iqbal Complex, distributed prizes among the outstanding performers and other participants, acknowledging their enthusiasm and commendable engagement with the poetry of Iqbal.

National Heritage and Culture Division, Pakistan
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore

کوئی قابل ہو تو‘‘ — پانچویں نشست ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام ’’کوئی قابل ہو تو‘‘ کی پانچویں نشست منعقد ہوئ...
23/09/2026

کوئی قابل ہو تو‘‘ — پانچویں نشست

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام ’’کوئی قابل ہو تو‘‘ کی پانچویں نشست منعقد ہوئی، جس کا مقصد نوجوان نسل کو فکرِ اقبال، علم، ادب اور تخلیقی صلاحیتوں سے جوڑنا ہے۔ گلاب دیوی ایجوکیشنل کمپلیکس، اوکاڑہ یونیورسٹی رینالہ خورد، نمل لاہور کیمپس، الخدمت گرلز ہائی سکول خورشید کیمپس، اے آر سیکنڈری سکول آف سائنس دیپالپور اور کامران اقرا سکول کے طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ زبردست مقابلے کے بعد الخدمت گرلز ہائی سکول خورشید کیمپس کی ثوائبہ علی نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے لیپ ٹاپ کا خصوصی انعام جیت لیا۔مقابلے میں منائل سعید، ذیشان مبشر، یشفیٰ شہباز، محمد بدرالدجیٰ، ماہ نور ظہیر، حمنہ فاروقی، آمنہ جبار، راویہ امین، انعم ساجد، دعا لیاقت، منیبہ الیاس، زینت شوکت، بلیغہ ندیم، ملیحہ افضل، امبر فاطمہ، تطہیر زہرا، عائشہ ارشد، مریم، ثنا، عروج، علینہ، عاتقہ، جویریہ، آیان، ماریہ اور لائبہ نے شرکت کی۔ پروگرام کی نقابت ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر محمد سلیم خاں راؤ نے کی، جبکہ اختتام پر ایڈمنسٹریٹر ایوانِ اقبال کمپلیکس انجم وحید نے شرکاء میں انعامات تقسیم کیے اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔

14/09/2026

11 September, Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰On this day, we pay tribute to the great leader, Q...
11/09/2026

11 September, Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah 🇵🇰

On this day, we pay tribute to the great leader, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, whose vision, courage, and leadership led to the creation of Pakistan.
His principles of Faith • Unity • Discipline continue to inspire us.
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore
National Heritage and Culture Division, Pakistan

09/09/2026
📢 Invitation to ParticipateKalam-e-Iqbal Bait Bazi Competition.ایوانِ اقبال کمپلیکس، لاہور کی جانب سے تمام معزز یونیورسٹ...
09/09/2026

📢 Invitation to Participate
Kalam-e-Iqbal Bait Bazi Competition.
ایوانِ اقبال کمپلیکس، لاہور کی جانب سے تمام معزز یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات کو اس بامقصد اور علمی مقابلے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
آئیے! کلامِ اقبال کے ذریعے فکرِ اقبال سے جڑیں اور اپنی ادبی صلاحیتوں کا اظہار کریں۔
Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore
National Heritage and Culture Division, Pakistan

08/09/2026

یومِ دفاعِ پاکستان خصوصی تقریب.
ایوانِ اقبال کمپلیکس کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے حوالے سے منعقدہ خصوصی تقریب کی فوٹیج۔
شہدائے وطن کو سلام، پاکستان پائندہ باد! 🇵🇰

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وطنِ عزیز ...
07/09/2026

ایوانِ اقبال کمپلیکس لاہور کے زیرِ اہتمام یومِ دفاعِ پاکستان کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں وطنِ عزیز کے دفاع، قومی یکجہتی، معاشی خودمختاری، جدید ٹیکنالوجی اور نوجوان نسل کے کردار کو اجاگر کیا گیا۔ تقریب میں طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب کی صدارت سینئر صحافی سلمان غنی نے کی جبکہ صدر ایکس سروس مین سوسائٹی بریگیڈیئر (ر) جاوید احمد مہمانِ خصوصی تھے۔ تقریب سے سینئر صحافی دلاور چودھری، ریڈیو پاکستان کی پروڈیوسر زنیرہ خالد اور ماہرِ قومی ورثہ رابعہ بصری نے بھی خطاب کیا۔تلاوتِ کلامِ پاک کی سعادت حافظ محمد بلال نے حاصل کی جبکہ نظامت کے فرائض زید حسین نے انجام دیےتقریب کے دوران ماہم بخاری، طیبہ نازش اور مینائل سعید نے ملی نغمے پیش کرکے وطن سے محبت اور حب الوطنی کے جذبات کو اجاگر کیا۔
بریگیڈیئر (ر) جاوید احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان کی دفاعی قوت صرف ہتھیاروں پر نہیں بلکہ بہادر جوانوں، باصلاحیت نوجوانوں اور پوری قوم کے عزم و حوصلے پر منحصر ہے۔صدر مجلس سلمان غنی نے کہا کہ پاکستان پر جب بھی جارحیت مسلط کی گئی، پاکستانی قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوئی قومی دفاع کے ساتھ معاشی خودمختاری بھی ناگزیر ہے۔ سینئر صحافی دلاور چودھری کا نے کہا کہ آج کے دور میں مضبوط دفاع کے لیے عسکری قوت کے ساتھ جدید ٹیکنالوجی، تحقیق، علم، سیاسی استحکام اور معاشی مضبوطی بھی ضروری ہے۔ ماہر قومی ورثہ رابعہ بصری نے کہا کہ پاکستان ہماری شناخت اور قومی وجود کی علامت ہے، اس لیے مایوسی کے بجائے ملکی ترقی کے لیے عملی کردار ادا کرنا ہوگا۔ریڈیو پاکستان کی پروڈیوسر زنیرہ خالد نے کہا کہ وطن کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے عسکری قوت کے ساتھ تعلیم، تحقیق، علم اور جدید ٹیکنالوجی میں پیش رفت ناگزیر ہے۔ تقریب کے اختتام پر قومی یکجہتی، حب الوطنی اور پاکستان کی ترقی و استحکام کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰سلام اُن بہادر شہیدوں اور غازیوں کو جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرا...
06/09/2026

یومِ دفاع پاکستان 🇵🇰
سلام اُن بہادر شہیدوں اور غازیوں کو جنہوں نے وطنِ عزیز کی حفاظت اور سلامتی کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
ان کی قربانیاں ہمارے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہیں گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰

05/09/2026

Kalam-e-Iqbal Bait Bazi Competition : Koi Qabil Ho To : 4th Programme : Events Highlight
A glimpse into the vibrant Bait Bazi Competition celebrating the timeless poetry and philosophy of Allama Iqbal.
🏆 Khushnod Akhtar secured 1st Position and was awarded a Laptop & Certificate.

Address

Aiwan-e-Iqbal Complex Egerton Road Lahore.
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aiwan-e-Iqbal Complex Lahore:

Shortcuts

Share