Jamaat-e-Islami Youth Lahore

Jamaat-e-Islami Youth Lahore Youth Wing of Jamaat e Islami Lahore, Shaping Progressive and Prosperous Pakistan

والٹن کی مارکیٹس  میں ٹیم جماعت اسلامی یوتھ زون 156 نے صدر ضلع کے ہمراہ 7 اگست کی ہڑتال کے لیے ہینڈ بلز تقسیم کیے آگاہی ...
06/08/2026

والٹن کی مارکیٹس میں ٹیم جماعت اسلامی یوتھ زون 156 نے صدر ضلع کے ہمراہ 7 اگست کی ہڑتال کے لیے ہینڈ بلز تقسیم کیے آگاہی مہم چلائی

06/08/2026

بند مطلب بند
عوامی ملاقتیں بسلسلہ 7 اگست کل پاکستان احتجاج برائے پٹرولیم مصنوعات

06/08/2026

والٹن کی مارکیٹس میں ٹیم جماعت اسلامی یوتھ زون 156 نے صدر ضلع کے ہمراہ 7 اگست کی ہڑتال کے لیے ہینڈ بلز تقسیم کیے اور آگاہی مہم چلائی

06/08/2026

بند مطلب بند

جماعت اسلامی یوتھ پی پی 166 مانگا کے زیر اہتمام مہنگے پیٹرول اور مہنگائی کے خلاف 7 اگست احتجاج سڑکیں بند کی آگاہی کے لئے موہلنوال میں احتجاجی واک
۔
۔
۔

06/08/2026

بند مطلب بند
7 اگست کل پاکستان احتجاج برائے پٹرولیم مصنوعات

06/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ پی پی 166 مانگا کے زیر اہتمام مہنگے پیٹرول اور مہنگائی کے خلاف 7 اگست احتجاج سڑکیں بند کی آگاہی کے لئے موہلنوال میں احتجاجی واک
۔
۔
۔

06/08/2026

7 اگست۔ سڑکیں بند
موہلنوال میں "یوتھ کارنر میٹنگ"
جماعت اسلامی یوتھ مانگا زون۔

05/08/2026

پٹرول سستا کرو۔
7 اگست۔ سڑکیں بند
بائک ریلی
جماعت اسلامی یوتھ بحریہ ٹاؤن لاہور

05/08/2026

جماعت اسلامی یوتھ شرقی لاہور کے
زیر اہتمام 7 اگست کی ہڑتال کے لیے احتجاجی بائیک ریلی کا انعقاد

04/08/2026

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی کال پر 7 اگست کی ہڑتال کی تیاری زور و شور سے جاری ہے۔ یوتھ شمالی لاہور نے مختلف مارکیٹوں میں ہینڈ بل تقسیم کر کے تاجروں اور عوام تک پیغام پہنچایا گیا۔
> ان شاء اللہ، حق کی آواز ضرور بلند ہوگی۔

Address

Mansoora
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Youth Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Youth Lahore:

Shortcuts

Share