Jamiat-Hospital

Jamiat-Hospital Non Profit Hospital for the People of Pakistan .

08/06/2023

فری ڈینٹل کیمپ
مورخہ 12 تا 14 جون
بروز پیر تا بدھ
صبح 10 تا دوپہر 1 بجے
ڈاکٹر ارم عثمان
(BDS. RDS)
ماہر ڈینٹل سرجن
دوران کیمپ مریضوں کا معائنہ ۔ مشورہ۔ ادویات۔ اود ڈینٹل ایکسرے مفت کیے جائیں گے۔
جمعیت ہسپتال گلشن راوی۔ لاہور۔
042-37410500,37416323

فری سرجیکل کیمپ ہر ہفتہ شام  4 تا 6 بجے ایچ بلاک معیت ہسپتال گلشن راوی لاہور 04237410500زیر نگرانی  پروفیسر  ڈاکٹر صفدر ...
07/06/2023

فری سرجیکل کیمپ
ہر ہفتہ شام 4 تا 6 بجے
ایچ بلاک معیت ہسپتال گلشن راوی لاہور
04237410500
زیر نگرانی پروفیسر ڈاکٹر صفدر حسین بلوچ

فری آ  رتھوپیڈک کیمپہر ہفتہ شام  5 تا 7 بجے ایچ بلاک معیت ہسپتال گلشن راوی لاہور 04237410500
07/06/2023

فری آ رتھوپیڈک کیمپ
ہر ہفتہ شام 5 تا 7 بجے
ایچ بلاک معیت ہسپتال گلشن راوی لاہور
04237410500

ماہر امراض نسواں و زچہ بچہ سینئرسرجن ڈاکٹر عصمت نزیر مرزا خواتین کے جملہ امراض اور علاج کیلئےروزانہشام 4 تا شام 7علاوہ ا...
27/09/2020

ماہر امراض نسواں و زچہ بچہ
سینئرسرجن ڈاکٹر عصمت نزیر مرزا
خواتین کے جملہ امراض اور علاج کیلئے
روزانہ
شام 4 تا شام 7
علاوہ اتوار
جمعیت ہسپتال گلشن راوی لاہور۔
042-37410500
042371416323

Location map

★★★★☆ · Hospital · 258 ‏Main Blvd Gulshan-e-Ravi

23/09/2020
How to keep your loved ones safe from corona infection(courtesy UNICEF)
19/03/2020

How to keep your loved ones safe from corona infection

(courtesy UNICEF)

فری ENT کیمپ برائے ناک کان گلہزیر نگرانی ڈاکٹر جاوید ندیم بٹMBBS-DOWDLO-UKگلے کے ٹونسزغدودوں کا بڑھ جاناناک کی ہڈی کا ٹی...
25/02/2020

فری ENT کیمپ برائے ناک کان گلہ
زیر نگرانی ڈاکٹر جاوید ندیم بٹ
MBBS-DOW
DLO-UK
گلے کے ٹونسز
غدودوں کا بڑھ جانا
ناک کی ہڈی کا ٹیڑھا پن
کان کا بہنا
سماعت کے مسائل
وجملہ امراض
24 تا 26 فروری 2020
پیر تا جمعہ
شام 3 بجے سے 5 بجے تک-
رابطہ
جمعیت ہسپتال گلشن راوی
04237410500
https://maps.app.goo.gl/zpd48nsch9B1z5SZ9

13/11/2019

For little fun

آپریشن توں بعد مریض دے رشتہ دار تے ڈاکٹر

*ڈاکٹر صاب مریض نوں کھان لئی کی دیئے؟*
نرم غذا دیں۔
او کیہڑی؟
دلیا ، کھچڑی ڈبل روٹی بسکٹ پھل جوس وغیرہ۔
پھل کہیڑے۔۔۔۔۔سارے؟ "فروٹر" کھلا دیئے؟
ہاں دے دیں۔
پر ایہہ تے کھنگ کر سکدا اے جی؟
اچھا۔ نا دیں۔
نئیں ڈاکٹر صاحب جے ضروری اے تاں کھلا دیندے آں جی۔
پر روٹی توں پہلے دیئے یا بعد چے؟
او بھائی ابھی کھانا نہیں دینا۔
تو مریض کی کھاوے۔ خوراک دا تے دس دیو۔
نرم غذا کھلائیں۔ دلیا کھچڑی پھل ڈبل روٹی جوس وغیرہ۔
گوشت کیہڑا کھوایئے؟
ابھی گوشت نہیں دینا۔
چھوٹا وھڈّا کوئی وی نئیں دینا ؟ مرغی وی نئیں؟
نہیں مرغی بھی نا دیں ؟
تے مچھلی ڈاکٹر صاب؟
نہیں۔
چوچا یا بٹیر دے دیئے؟
نہیں بابا ابھی کوئی پکانے والی چیز نہیں دینی۔
دودھ تے پلا سکدے آں؟
ہاں دے دیں۔
کیہڑا؟
کچا ۔۔۔۔۔۔یا کا ڑھ کےَ؟
کا ڑھ کے۔
ٹھنڈا یا گرم؟
نیم گرم، کوسا کر کے دے دیں۔
کنّاں کوسا ؟
ہلکا کوسا ۔
انّی دیر وچ دوجا بندہ۔ ۔ ۔
چھڈ ۔۔ تینوں تاں سمجھہ ہی نئی آندی۔ مینوں پچھن دے۔ ۔ ۔
جی ڈاکٹر صاحب ۔۔۔۔ *مریض نوں خوراک کیہڑی دیئے؟*

06/09/2019

For smokers ..

محترم اراکیناسلام علیکمجمعیت شاخ لاہور کی جانب سےماضی کی طرحاس سال بھیتحصیل چرمھإٕٸے قربانیکا پروگرام ترتیب دیا گیا ہےت...
07/08/2019

محترم اراکین
اسلام علیکم
جمعیت شاخ لاہور کی جانب سے
ماضی کی طرح
اس سال بھی
تحصیل چرمھإٕٸے قربانی
کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے
تمام اراکین
سےدرخواست ہے
کہ سابقہ سالوں کی اس سال بھی
ادارے کے ساتھ
بھر پور تعاون فرماتے ہوٸے
زیادہ سے زیادہ
قربانی کی کھالیں
ادارے کو مرحمت فرماٸیں
شکریہ
واسلام
شیخ کاشف حمید
أنریری جنرل سیکریٹری
جمعیت شاخ لاہور

29/05/2019

بچوں کو نصیحت اس وقت کریں جب بچے receptive mood میں ہوں ۔4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔

(1) جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اسلیے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئ کہانی سنائیں مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہیےجس میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔

(2) جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔

(3)جب بچہ کھانے پے بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode ہوتا اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں ۔

(4)جب بچہ بیمار اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ کہ بچے کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی 8باتوں کو اہمیت نہیں دیتا اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ہیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ہمارے فرمابردار ہو جائیں ۔

Address

Lahore
54500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamiat-Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamiat-Hospital:

Share