Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore

Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore Stay connected for updates on upcoming Majalis, Mahafil, and Jashan-e-Tahireen as, taking place at Imam Bargah Kashana-e-Abbas (A.S.).

*جشنِ عید میلادِ صادقين ع مبارک**17 ربیع الاول شریف، صاحب خلق عظیم، سید المرسلین، شفیع المذنبین، خاتم النبیین، طہ و یاسی...
30/08/2026

*جشنِ عید میلادِ صادقين ع مبارک*

*17 ربیع الاول شریف، صاحب خلق عظیم، سید المرسلین، شفیع المذنبین، خاتم النبیین،

طہ و یاسین، صادق و امین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور آپ کے

جانشین، آپ کے دلبند صادق آل محمد، معیار صداقت، سر چشمہ علم و حکمت، حامل

اسرار الہی، رمز و راز کائنات، بانیٔ فقہ جعفری، امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت

باسعادت پر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔*

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ*

🌺🌻💐🌹🌸🌺🌻💐🌹

انشاءاللہ 17 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی و امام جعفر صادق علیہ السلام امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ 📍 میں شرکت کی ا...
30/08/2026

انشاءاللہ 17 ربیع الاول

جشن عید میلاد النبی و امام جعفر صادق علیہ السلام

امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ 📍

میں شرکت کی استدعا ہے ✨✨

سالانہ جشن عقد رسولِ خدا ص و ملکتہتہ العرب خاتون اول جناب خدیجہ الکبریٰ علیہ السلام 10 ربیع الاول 24 اگست 2026بروز پیر ب...
24/08/2026

سالانہ جشن
عقد رسولِ خدا ص و ملکتہتہ العرب خاتون اول جناب خدیجہ الکبریٰ علیہ السلام

10 ربیع الاول 24 اگست 2026

بروز پیر بعداز نماز مغربین

امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور

8 Rabi ul Awwal marks the Shahadat of Imam Hasan al-Askari (a.s.), the 11th Imam.May Allah grant us the strength to foll...
21/08/2026

8 Rabi ul Awwal marks the Shahadat of Imam Hasan al-Askari (a.s.), the 11th Imam.

May Allah grant us the strength to follow the teachings and path of Imam Hasan al-Askari (a.s.). 🤲

سالانہ مجلس عزابسلسلہ شہادت  امام حسن عسکری ع20 اگست 2026 بروز جمعرات بعد از نماز مغربینامام بارگاہ  کاشانه عباس 5-B1 ٹا...
20/08/2026

سالانہ مجلس عزا

بسلسلہ شہادت امام حسن عسکری ع

20 اگست 2026 بروز جمعرات بعد از نماز مغربین

امام بارگاہ کاشانه عباس 5-B1 ٹاؤن شپ لاہور

اختام مجلس شبیه تابوت ان امام حسن عسکری ع برآمد ہوگا

خطیب اہلبت جناب مولانا سید ابصار علی نقوی

رات 9:30 بجے

خاک پائے در اہل بیت فرینڈ ز گروپ

19/08/2026

*27 صفر المظفر، امام بارگاہ کاشانہِ عباسؑ ٹاؤنشپ🫶🏻❤️‍🔥*
-e-Masmoom-e-Madinaع🌹

سالانہ خمسۂ مجلس عزا23 صفر المظفر تا 27 صفر المظفر 1448 ہجری 202627 صفر  کی  پانچویں مجلس  عزا امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹ...
19/08/2026

سالانہ خمسۂ مجلس عزا

23 صفر المظفر تا 27 صفر المظفر 1448 ہجری 2026

27 صفر

کی پانچویں مجلس عزا امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور

عمدة الوعظطین خطیب حسینیت قبلہ مولانا جناب حسن رضا باقر صاحب آف شام

نے خطاب کیا

27 صفر اختتامِ مجلس پر تابوت

جناب رسول خدا ص و امام حسن مجتبی ع برآمد ہوا

زیراہتمام

محبان مسموم مدينة

خمسہ مجالس عزا 23 صفر تا 27 صفر  202626 صفر  کی  چوتھی مجلس  عزا امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور  عمدة الوعظطین خط...
18/08/2026

خمسہ مجالس عزا

23 صفر تا 27 صفر 2026

26 صفر

کی چوتھی مجلس عزا امام بارگاہ کاشانہ عباس ٹاؤن شپ لاہور

عمدة الوعظطین خطیب حسینیت قبلہ مولانا جناب حسن رضا باقر صاحب آف شام

نے خطاب کیا

Address

Plot 35, Block 5, Sector B-1, Township
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imam Bargah Kashana e Abbas Township Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share