26/04/2026
سابق وزیر اعلی پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف اور ممبر قومی اسمبلی حافظ میاں محمد نعمان مہر اشتیاق احمد سابقہ ایم این اے کی رستم پارک مسلم لیگی کارکن قاری حبیب اللہ مرحوم کی رہائشگاہ امد
اہل خانہ سے تعزیت اور فاتحہ خوانی،
اس موقع پر وزیر اعظم کے کوارڈینیٹر سید توصیف شاہ، صبغت اللہ سلطان، ، سابقہ ڈپٹی مئیر مہر محمود اور دیگر بھی موجود تھے
ایڈمن 26 اپریل 2026Hamza Shahbaz Sharif