Muhammad Irfan Mughal

Muhammad Irfan Mughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Irfan Mughal, Political Party, Lahore.

29/01/2024
PP-157 جماعتِ اسلامی کینڈیڈٹ محمد عرفان مغل کا چونگ میں جلسے سے خطاب۔ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔۔۔ ،،،
29/01/2024

PP-157 جماعتِ اسلامی کینڈیڈٹ محمد عرفان مغل کا چونگ میں جلسے سے خطاب۔ لوگوں کی بڑی تعداد میں شرکت۔۔۔
،
،
،

کئیر۔ گاؤں میں محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعتِ اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔۔ انشاء ال...
17/01/2024

کئیر۔ گاؤں میں محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعتِ اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔۔
انشاء اللہ اب کی بار ترازو جیتے گا۔۔
،،
،،
،،

،،

ہم کیسا پاکستان چاہتے ہیں ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16/01/2024

ہم کیسا پاکستان چاہتے ہیں ؟
۔
۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔

اصل تبدیلی صرف اور صرف دین اسلام میں ہے۔ حقیقی تبدیلی کے خواہش مند ہمارا ساتھ دیں ۔،،،،،،،،
16/01/2024

اصل تبدیلی صرف اور صرف دین اسلام میں ہے۔
حقیقی تبدیلی کے خواہش مند ہمارا ساتھ دیں ۔
،،
،،
،،
،،

محمد عرفان مغل ایکسکلوزیو انٹرویو ۔۔انشاء اللہ بہت جلد آپ لوڈ کیا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
16/01/2024

محمد عرفان مغل ایکسکلوزیو انٹرویو ۔۔
انشاء اللہ بہت جلد آپ لوڈ کیا جائے گا ۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔

چونگی امرسدھو میں جماعت اسلامی کنڈیڈیٹ محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعت اسلامی کو الیکشن میں بھرپور س...
15/01/2024

چونگی امرسدھو میں جماعت اسلامی کنڈیڈیٹ محمد عرفان مغل کی لوگوں سے ملاقاتیں۔ لوگوں کا جماعت اسلامی کو الیکشن میں بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان
انشاء اللہ اس مرتبہ جماعت اسلامی ۔۔
،،
،،
،
،،
،،
،،
،،
،،
،،
،،
،،

اپنے ووٹ کی حفاظت کریں
14/01/2024

اپنے ووٹ کی حفاظت کریں

14/01/2024

فلسطین کے حمایتی کو
ووٹ صرف ترازو کو
کشمیر کے حمایتی کو
ووٹ صرف ترازو کو
پاکستان کے مسائل کا واحد حل جماعتِ اسلامی
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔
۔۔۔
۔۔
۔۔

الحمداللہ کئیر پنڈ میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔ عوام کا زبردست خیر مقدم۔ جماعت اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔ انشاء...
13/01/2024

الحمداللہ کئیر پنڈ میں ڈور ٹو ڈور کمپین۔ عوام کا زبردست خیر مقدم۔ جماعت اسلامی کو بھرپور سپورٹ کرنے کی یقین دہانی۔ انشاء اللہ اب کی بار ترازو جیتے گا۔

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Irfan Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share