Dard e dil ki dwa - poetry

Dard e dil ki dwa - poetry enjoy latest urdo poetry on this page and share it with others/.......

‏اب نَہیں دَرکار یہ خَیراتِ اُلفت بِھی مُجھے  وہ اگر صَدقے مِیرے سَر کے اُتارے، مُسترد
02/03/2025

‏اب نَہیں دَرکار یہ خَیراتِ اُلفت بِھی مُجھے
وہ اگر صَدقے مِیرے سَر کے اُتارے، مُسترد

دعائیں یاد تھیں جتنی،وہ ساری پھونک لی خود پر، وظائف جو بھی آتے تھے،وہ سارے پڑھ لئے میں نے،مگر پھر بھی میرے دل میں،سکوں د...
27/06/2024

دعائیں یاد تھیں جتنی،
وہ ساری پھونک لی خود پر،
وظائف جو بھی آتے تھے،
وہ سارے پڑھ لئے میں نے،
مگر پھر بھی میرے دل میں،
سکوں داخل نہیں ہوتا.!

تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی،
تو کچھ میرا بھی کر جاتے،
کسی کو توڑ کر.! سنتے ہیں،
کچھ حاصل نہیں ہوتا.!

کسی کے چھوڑ جانے سے،
کسی کی جان جائے تو
مجھے فتوی یہ لینا ہے،
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا....؟؟؟؟

19/06/2024

قلم ، کاغذ ، تخیل اور کتابیں بیچ سکتی ہوں
پڑی مشکل تو گھر کی ساری چیزیں بیچ سکتی ہوں

مجھے قسطوں میں اپنی زندگی نیلام کرنی ہے
میں بھر بھر کے غباروں میں یہ سانسیں بیچ سکتی ہوں

پرندوں سے مرا جھگڑا ہے ، ان کے گھر اجاڑوں گی
اگر یہ پیڑ میرا ہے میں شاخیں بیچ سکتی ہوں

مرے کاسے میں بھی خیرات پڑ جائے محبت کی
سنو درویش کیا میں بھی دعائیں بیچ سکتی ہوں ؟

تمہارے بعد اب کس کو بصارت کی طلب ہوگی ؟
مناسب دام مل جائیں تو آنکھیں بیچ سکتی ہوں

بتائیں مفتیانِ علم و دانش میرے بچوں پر
اگر فاقہ مسلط ہو ، میں غزلیں بیچ سکتی ہوں

کومل جوئیہ

مُحبتّوں کی اَمین لَڑکی وہ پارسا وہ حَسین لَڑکی فراقِ یار پہ بھی مَلال نَہیں اُسکو وہ صَبر کرتی ذَہین لَڑکی شَرمگِیں لہَ...
13/03/2024

مُحبتّوں کی اَمین لَڑکی
وہ پارسا وہ حَسین لَڑکی
فراقِ یار پہ بھی مَلال نَہیں اُسکو
وہ صَبر کرتی ذَہین لَڑکی
شَرمگِیں لہَجہ جُھکی ہیں پَلکیِں
وہ آبرو جِیسی مُبین لَڑکی
گَھائل کرے جو مُحبّت سے اپنی
وہ وَفا کا پَیکر یَقین لَڑکی
نَم ہیں آنکھیں کِھلکھلاتا تَبسُم
وہ طُوفاں سے کِھیلتی شُوقِین لَڑکی
اِک نَظر پر دِل ہار بِیٹھو گے واللہ
وہ وَاجب المُحبّت وہ دِلنَشیِن لڑکی 👀❤️

بیزار لڑکی❤🌹

10/03/2024

‏میں آپ کی تہمت کی وضاحت دوں!!!!
‏آپ کو لگتا ہے آپ اتنے اہم ہونگے...

دفنانے کے واسطے ہر کوئی جلدی میں تھا بس ایک میری ماں تھی جو کفن چھپائی بیٹھی تھی.
16/11/2023

دفنانے کے واسطے ہر کوئی جلدی میں تھا
بس ایک میری ماں تھی جو کفن چھپائی بیٹھی تھی.

25/05/2023

تم پھر نہ آ سکو گے بتانا تو تھا مجھے!
☹️

تم دور جا کہ بس گئے٫ میں ڈھونڈتا پھر رہاہوں۔۔۔۔
😔😟

‏ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں؟میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے:(
22/05/2023

‏ہے کوئی اور میرے بعد تیری دُنیا میں؟
میری دُنیا میں تیرے بعد دوبارہ دُکھ ہے
:(

‏نقش کھرچ کے رکھ دئیے وقت کی تیز دھار نےبات تو دکھ کی ہے مگر مجھ میں بچا نہیں ہے تو
05/05/2023

‏نقش کھرچ کے رکھ دئیے وقت کی تیز دھار نے
بات تو دکھ کی ہے مگر مجھ میں بچا نہیں ہے تو

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e dil ki dwa - poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category