Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Thanks

Respected visitor,
I would like to pay thanks for watched our activities about the various circumstances of Pakistan.My aim is to see the healthy growth of Pakistani Nation with the help of each other very confidently.

اس ملک میں غریب کی بددعا اور آہو پکار کا سلسلہ جاری ہے۔🥺
26/06/2024

اس ملک میں غریب کی بددعا اور آہو پکار کا سلسلہ جاری ہے۔🥺

Cuteness of political people.😍😁🤭💝
08/03/2023

Cuteness of political people.😍😁🤭💝

26/10/2022

پاکستان کی مثال ایک ایسے بچے کی ہے۔ کہ جس کے والدین اس کو دنیا میں پیدا کرنے کے بعد فوت ہو گئے ہوں۔
تو اب اس یتیم اور مسکین کو دنیا گالیاں بھی دے رہی ہے اور ضرورت پڑنے پر اس کو مارا بھی جاتا ہے ۔

پاکستان کے لیے قربان ہونے والے تمام شہیدوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کا ان کو نیک اجر عطا...
16/10/2022

پاکستان کے لیے قربان ہونے والے تمام شہیدوں کو وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ ان کی قربانی کا ان کو نیک اجر عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین

دنیا میں کہیں بھی ایسی لازوال محبت آپکو کہیں نہیں ملے گی جتنی پاکستانی قوم اپنی فوج سے کرتی ہے پاک فوج کے سپاہیوں کو دیک...
08/01/2022

دنیا میں کہیں بھی ایسی لازوال محبت آپکو کہیں نہیں ملے گی جتنی پاکستانی قوم اپنی فوج سے کرتی ہے پاک فوج کے سپاہیوں کو دیکھ کے سلام کرنے کو دل کرتا ہے اور میں سلام پیش کرتا ہوں ان ماؤں کو جو اپنے لخت جگر کو اللہ کی راہ میں قربان کرنے سے دریغ نہیں کرتیں
وطن کے رکھوالے کئی کئی دن تک سوتے نہیں ۔ ان کا ایک یقین، ایمان ہوتا ہے کہ اے وطن تو سلامت رہے اپنی فوج سے پیار صرف محب وطن لوگ ہی کرتے ہیں کیونکہ پاک فوج سے محبت کرنے والے ہی درحقیقت اس وطن کے مخلص اور سچے سپاہی ہیں

یا اللہ پاک،آپ سے دعا کرتے ہیں. اس *وبا(کرونا)* سے تمام دنیا کی حفاظت فرما اور ہمارا ہمسایہ ملک بھارت اس وبا سے کافی متا...
24/04/2021

یا اللہ پاک،
آپ سے دعا کرتے ہیں. اس *وبا(کرونا)* سے تمام دنیا کی حفاظت فرما اور ہمارا ہمسایہ ملک بھارت اس وبا سے کافی متاثر ہو گیا ہے. یا رب العالمین ان کو معاف کر دے. تو سب سے بہتر معاف کرنے والا ہے.

آمیـــــــــن ثم آمیـــــــــن 🤲

بس کچھ نہیں کہنا چاہتا ہوں.
06/06/2020

بس کچھ نہیں کہنا چاہتا ہوں.

06/06/2020

پاکستان میں کورونا وائرس کو کیسے روکا جا سکتا ہے؟
عوام سنجیدہ کیوں نہیں ہے؟
اپنی راۓ کا اظہار کریں۔ شکریہ

Our National🇵🇰 hero.Don't stop to share.🥇🥇🥇
28/02/2019

Our National🇵🇰 hero.
Don't stop to share.🥇🥇🥇

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category