Punjab Employees Social Security Institution

Punjab Employees Social Security Institution PESSI is an autonomous body under Labour & Human Resource Department, Government of the Punjab.

PESSI provides medical facilities to the secured workers and their dependents of Industrial Units.

پنجاب سوشل سکیورٹی اپنے رجسٹرڈ ورکرز اور ان کے اہلِ خانہ کو طبی و مالی مراعات کی فراہمی کیلئے سرگرم عمل.Govt of Punjab C...
17/08/2026

پنجاب سوشل سکیورٹی اپنے رجسٹرڈ ورکرز اور ان کے اہلِ خانہ کو طبی و مالی مراعات کی فراہمی کیلئے سرگرم عمل.
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب سوشل سکیورٹی کے مختلف ہسپتالوں، ڈائریکٹوریٹس اور دفاتر میں پروقار تقریبات کا انعقاد، قومی پر...
14/08/2026

یومِ آزادی کے موقع پر پنجاب سوشل سکیورٹی کے مختلف ہسپتالوں، ڈائریکٹوریٹس اور دفاتر میں پروقار تقریبات کا انعقاد، قومی پرچم لہرایا گیا اور جشنِ آزادی کے کیک کاٹے گئے۔ تقریبات میں پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

14/08/2026

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی پنجاب سوشل سکیورٹی میں قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ہیڈ آفس لاہور میں کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل نے قومی پرچم لہرایا، کیک کاٹا اور جشنِ آزادی ریلی کی قیادت کی۔ اس موقع پر قائداعظم محمد علی جناح کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا جبکہ پاکستان کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔ کمشنر نے نواز شریف سوشل سکیورٹی ٹیچنگ ہسپتال ملتان روڈ کا دورہ کیا، زیرِ علاج مریضوں کی عیادت کی اور ان میں مٹھائی تقسیم کی۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

پنجاب سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں، ڈائریکٹوریٹس اور دفاتر کو برقی قمقموں، قومی پرچموں,بینرز  سے سجا دیا گیا ہے۔14 اگست کو ی...
13/08/2026

پنجاب سوشل سکیورٹی کے ہسپتالوں، ڈائریکٹوریٹس اور دفاتر کو برقی قمقموں، قومی پرچموں,بینرز سے سجا دیا گیا ہے۔
14 اگست کو یوم آزادی بھرپور قومی جوش و جذبے، حب الوطنی اور شایان شان انداز میں منایا جائے گا۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

13/08/2026

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ہیڈ آفس میں اجلاس، 14 اگست یومِ آزادی کی تقریبات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ پنجاب بھر کے سوشل سکیورٹی دفاتر، ڈائریکٹوریٹس اور ہسپتالوں میں یومِ آزادی کی خصوصی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

11/08/2026

کمشنر پنجاب سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت ہیڈ آفس میں کارکردگی جائزہ اجلاس، پنجاب بھر کے ڈائریکٹوریٹس کی کارکردگی، ریکوری اہداف اور مریم نواز راشن کارڈ پر پیش رفت کا جائزہ۔
کمشنر ذوالفقار علی کھرل کی نئے مالی سال میں ریکوری اہداف کے حصول، ورکرز کی رجسٹریشن میں اضافے اور راشن کارڈ سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

10/08/2026

کمشنر سوشل سکیورٹی ذوالفقار علی کھرل کی زیرِ صدارت اجلاس، ریکوری اہداف اور واجبات کی وصولی کا جائزہ لیا گیا۔ کمشنر نے ہدایت کی کہ ایسے یونٹس پر خصوصی توجہ دی جائے جو باقاعدگی سے ادائیگیاں نہیں کر رہے۔ایریا افسران کو ہدایت کی گئی کہ متعلقہ یونٹس سے رابطہ کرکے انہیں بروقت اور باقاعدہ ادائیگیوں کا پابند بنایا جائے، جبکہ زیادہ سے زیادہ یونٹس کو ریگولر ادائیگی کے نظام میں لایا جائے۔کمشنر نے ریکوری میں بہتری اور واجبات کی وصولی کے لیے فیلڈ سطح پر مؤثر مانیٹرنگ یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

08/08/2026

مکہ مکرمہ دفاعی معاہدہ — امن، سلامتی اور استحکام کی جانب ایک اہم قدم 🇸🇦🇵🇰🇹🇷
سعودی عرب، پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون کا یہ اہم معاہدہ خطے میں باہمی اعتماد، مشترکہ سلامتی اور پائیدار امن کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔
اتحاد، تعاون اور مشترکہ سلامتی — مضبوط خطے کی بنیاد۔
Govt of Punjab
Chief Secretary Punjab
Labour and Human Resource Department, Government of the Punjab

08/08/2026

Address

Gulberg Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+924299263107

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Employees Social Security Institution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Punjab Employees Social Security Institution:

Shortcuts

Share