Islamic Poetry

Islamic Poetry This is official page of Islamic Urdu Poetry,Urdu Quote's, Hadess, Qurani Aayat, Etc.Plz Like and Sh

24/08/2025

“So remember Me; I will remember you. And be grateful to Me and do not deny Me.”
(Surah Al-Baqarah 2:152)

🤲 A reminder that when you remember Allah in your heart, tongue, or actions — He remembers you in His Mercy.

More than 700,000 Israeli settlers live in 150 settlements and 128 outposts dotting the occupied West Bank and East Jeru...
29/11/2023

More than 700,000 Israeli settlers live in 150 settlements and 128 outposts dotting the occupied West Bank and East Jerusalem.

28/11/2023

‏ ترکیہ کی امدادی ٹیم ‎غزہ میں داخل ہوئی ہے ۔ ٹیم نے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا ۔

مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں جشن کا سماں ہےقیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے
24/11/2023

مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں جشن کا سماں ہے
قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو فتح کے طور پر دیکھا جا رہا ہے

24/11/2023

‏‎غزہ میں معمولات زندگی ایک بار پھر معمول پر آنا شروع ہو گئے، لوگ صبح سویرے گھروں سے نکلے تاکہ کوئی کام کاج تلاش کیا جائے، کچھ لوگ اپنے پیاروں کی عیادت کے لئے اسپتال گئے جبکہ کچھ نے قبرستان کا رخ کیا تاکہ شہداء کی قبروں پر حاضری دی جائے اور فاتحہ خوانی کریں.

24/11/2023

*

*🕌جمعہ کی سنتیں*

*📖1:- سورۃ الکہف کی تلاوت ۔*

*🚿2:- غسل کرنا ۔*

*🌹3:- خوشبو کا استعمال ۔*

*🌹4:- صاف کپڑوں کا اہتمام ۔*

*🤲5:- کثرت سے درود پڑھنا ۔*

*🍃6:- مسواک کرنا ۔*

*💫7:- تیل لگانا۔*

*📢8:- خاموشی سے خطبہ سننا ۔*

*🤲9:- دعا کا خصوصی اہتمام ۔*

*📖 سورة الكهف*

🕌 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :-

*📜🍃" جس شخص نے* *جمعہ کے دن سورۃ الکھف*
*پڑھی اس کے لیئے دو* *جمعوں کے درمیان*
*نور روشن ہو جاتا ہے."*

📗مستدرک حاکم [399\2]

📘 رواه بیہقی [249\3 ]

Masha allah.
21/11/2023

Masha allah.

BREAKING| Qatar cancels National Day celebrations in solidarity with Gaza.
20/11/2023

BREAKING| Qatar cancels National Day celebrations in solidarity with Gaza.

غزہ میں شہداء کے قافلے نہیں رکتےہر گھر میں قربانی کی لازوال داستانیں ہیں
15/11/2023

غزہ میں شہداء کے قافلے نہیں رکتے
ہر گھر میں قربانی کی لازوال داستانیں ہیں

‏ترک صدر ایردوان:"دوسری جنگ عظیم کے بعد بننے والے ڈھانچے کو اپ ڈیٹ کرنا اب ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت اور ویٹ...
12/11/2023

‏ترک صدر ایردوان:

"دوسری جنگ عظیم کے بعد بننے والے ڈھانچے کو اپ ڈیٹ کرنا اب ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں مستقل رکنیت اور ویٹو کے نظام کو تبدیل کرنا ہوگا"۔

08/11/2023

‏🗣️  ترک سینئر صحافی، ابراہیم کاراگل:"اب بہت ہو گیا، ہم نے ہر آپشن استعمال کر لیا، اب ترکیے کو صرف انٹیلی جینس معلومات ت...
06/11/2023

‏🗣️ ترک سینئر صحافی، ابراہیم کاراگل:

"اب بہت ہو گیا، ہم نے ہر آپشن استعمال کر لیا، اب ترکیے کو صرف انٹیلی جینس معلومات تک محدود نہیں رہنا ہو گا۔ اب غزہ میں لڑنے والوں کو اس کے ساتھ جدید ترک اسلحہ دینا ہو گا۔ اگر ہم اتنے کام کا اضافہ کر لیں تو غزہ کے مجاہد اسرائیل کو اکیلئے شکست دے سکتے ہیں"۔

Address

Lahore
0808

Telephone

+923336427839

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share