DG ACE Punjab

DG ACE Punjab Anti-Corruption Punjab is an independent and Reliable Agency.

یوم آزادی کا پیغام !یوم آزادی ہمیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے وژن، اتحاد، ایمان اور تنظیم کے سنہری اصولوں کی یاد دلاتا ...
13/08/2026

یوم آزادی کا پیغام !

یوم آزادی ہمیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے وژن، اتحاد، ایمان اور تنظیم کے سنہری اصولوں کی یاد دلاتا ہے۔

77 برس قبل ہمارے بزرگوں نے بے شمار قربانیاں دے کر یہ آزاد وطن حاصل کیا۔ آج ہمیں عہد کرنا ہوگا کہ ہم پاکستان کو ایک کرپشن سے پاک، شفاف اور خوشحال ریاست بنائیں گے۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب صوبہ بھر میں بدعنوانی کے خاتمے، میرٹ کی بالادستی اور شفاف طرز حکمرانی کے لیے پرعزم ہے۔ کرپشن کے خلاف جنگ دراصل پاکستان کی ترقی اور خودمختاری کی جنگ ہے۔
آئیں! اس یوم آزادی پر ہم سب مل کر کرپشن کے خلاف جہاد میں اینٹی کرپشن کا ساتھ دیں اور ایک روشن پاکستان کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
پاکستان زندہ باد!
` `

اینٹی کرپشن وہاڑی نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے نیاز احمد ملازم  ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو شہری سے رش...
10/08/2026

اینٹی کرپشن وہاڑی نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے نیاز احمد ملازم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ڈیپارٹمنٹ کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

پٹواری گرفتار!اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے پٹواری موضع ٹھٹھی حمزہ ،کوٹ ادو شاہ زیب کو شہ...
10/08/2026

پٹواری گرفتار!
اینٹی کرپشن مظفرگڑھ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے پٹواری موضع ٹھٹھی حمزہ ،کوٹ ادو شاہ زیب کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور نے سرکاری زمین کی غیر قانونی فروخت میں ملوث اشتہاری ملزم محمد عرفان کو گرفتارکر لیا ۔ مز...
10/08/2026

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بہاولپور نے سرکاری زمین کی غیر قانونی فروخت میں ملوث اشتہاری ملزم محمد عرفان کو گرفتارکر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے

سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی گرفتار!اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات ...
10/08/2026

سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی گرفتار!
اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے سب انسپکٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات عامر صدیق کو فروٹ منڈی میں دوکان الاٹ کروانے کا جھانسہ دیکر شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

فیلڈ انسپکٹر گرفتار!اینٹی کرپشن ساہیوال  نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے فیلڈ انسپکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ساہیو...
06/08/2026

فیلڈ انسپکٹر گرفتار!
اینٹی کرپشن ساہیوال نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے فیلڈ انسپکٹر پنجاب سیڈ کارپوریشن ساہیوال محمد منیر کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

06/08/2026

پٹواری گرفتار!
اینٹی کرپشن جھنگ نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے پٹواری حلقہ رشید پور تحصیل 18 ہزاری ضلع جھنگ منظر عباس کلیار کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

ایم ایس/ڈی ایم ایس/ جعلی ڈاکٹر گرفتار !اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرنوالہ نے مقدمہ نمبر 81/2025 پولیس اسٹیشن ACE سیالکوٹ ک...
06/08/2026

ایم ایس/ڈی ایم ایس/ جعلی ڈاکٹر گرفتار !

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ گوجرنوالہ نے مقدمہ نمبر 81/2025 پولیس اسٹیشن ACE سیالکوٹ کی ابتدائی انکوائری میں جعلی ڈاکٹرمحمد شبیر کو جوائننگ رپورٹ، میڈیکل اور دیگر سہولیات فراہم کرنے میں معاونت کا الزام ثابت ہونے پر ایم ایس DHQ ہسپتال سیالکوٹ ڈاکٹر سہیل انجم بٹ، DMS ڈاکٹر عبد الفتح، کمپیوٹر آپریٹر شہباز سونی اور جعلی ڈاکٹر محمد شبیر کوگرفتار کر لیا ۔ مزید تفتیش جاری ہے

اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ریکارڈ کیپر میونسپل کمیٹی کھاریانہ ضلع گجرات نعیم افضل اور را...
06/08/2026

اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے ریکارڈ کیپر میونسپل کمیٹی کھاریانہ ضلع گجرات نعیم افضل اور راجہ نعیم احمد کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

پٹواری گرفتار!اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے پٹواری/محرر NTO ریونیو ڈیپارٹمنٹ گجرات حبیب سبح...
06/08/2026

پٹواری گرفتار!
اینٹی کرپشن گجرات نے مجسٹریٹ کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے پٹواری/محرر NTO ریونیو ڈیپارٹمنٹ گجرات حبیب سبحانی کو شہری سے رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ نشان زدہ نوٹ برآمد / مقدمہ درج ۔

Address

2-Farid Kot House
Lahore
5400

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 16:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DG ACE Punjab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share