06/08/2026
عوام الناس کی صحت سےکھلواڑ کرنے والوں کیخلاف پنجاب فوڈاتھارٹی سرگرم !
فوڈ سیفٹی ٹیم کا معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب سلمی بٹ اور ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی سربراہی ميں ايم 2 سکھيکی موٹروے پر 5 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ ، 1 من سے ذائدممنوعہ اجزاء تلف، قوانين کی پاسداری نہ کرنے پر 4 فوڈ پوائنٹس بند، متعدد کو 35 لاکھ کے جرمانے عائد ۔
www.pfa.gop.pk