05/08/2026
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیر و چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے ڈیزاسٹر مینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کا ڈی جی پی ڈی ایم اے سیف انور جپہ کے ہمراہ جلال پور پیر والا کے ممکنہ سیلابی علاقوں اور حفاظتی بندوں کا دورہ
خواجہ سلمان رفیق نے فلڈ بندوں، ریسکیو انتظامات، ایویکویشن پلان اور ریلیف تیاریوں کا موقع پر معائنہ کیا