Mughalpura Lahore

Mughalpura Lahore Mughalpura ‎is an area in Lahore district located near the old city of Lahore. Harbanspura East, Dharampura in west.
(2)

Mughalpura gets its name from the Great Mughal Empire of United India
Baghbanpura and Shalimar is in the North, Cantonment in South.

05/08/2026

ذرا یہ طریقہ واردات چیک کریں۔ عورت نے کس طرح دکاندار کو ماوف کر کے پیسے نکلوائے۔ اگر کوئی اسے جانتا ہے تو آگاہ کرے۔
مقام: سوئیکارنو بازار مغلپورہ

04/08/2026

ایک عدد ڈاکومینٹس بٹن والی فائل جس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ایف اے کی سند، بی اے کی سند اور ٹرانسکرپٹ، نکاح نامہ، میرج رجسٹریشن سرٹیفکیٹ، اور ایف آر سی جن پر نام عدیل یوسف ہے۔ اور ایک برتھ سرٹیفکیٹ اور ب ـ فارم جن پر نام مرحا فاطمہ ہے۔ اور ایک برتھ سرٹیفکیٹ جس پر نام اقصیٰ رشید ہے۔ اور ان سب ڈاکو مینٹس کی کاپیاں موجود ہیں۔
*تاریخ* 04 اگست 2026 کو
*وقت* صبح 09:45 سے 10:30 بجے کے درمیان
*مقام* مہر اپارٹمنٹس بالمقابل اچھرا بازار سے شاہ جمال روڑ سے شادمان روڈ تا لارینس روڈ تک کہیں گر گیا ہے۔
❗️ڈاکومینٹس میں نام عدیل یوسف ، مرحا فاطمہ اور اقصیٰ رشید ہے۔ اگر کسی بھائی کو ملے تو براہ کرم رابطہ کرے۔ ❤️‍🔥ڈھونڈ کر دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔
رابطہ:
03066557155

Aik documents button wali file jis mein Allama Iqbal Open University ki FA ki Degree, BA ki Degree aur transcript, Nikah Nama, Marriage Registration Certificate, aur FRC jin par naam Adeel Yousaf hai. Aur aik Birth Certificate aur B-Form jin par naam Mirha Fatima hai. Aur aik Birth Certificate jis par naam Aqsa Rashid hai, aur in sab documents ki copies mojood hain.

Date : 04 August 2026
Time : 09:45 am to 10:30 am
Location : Maaher Apartments, opposite Ichhra Bazaar se Shah Jamal Road se Shadman Road se Lawrence Road tak kahin gir gayi hai.

❗️Documents mein naam Adeel Yousaf, Mirha Fatima aur Aqsa Rashid hai. Agar kisi bhai ko mile to bara-e-karam rabta kare. ❤️‍🔥Dhoond kar dene wale ko inaam diya jayega
Contact: 03066557155

Location Route Link: https://maps.app.goo.gl/ppRKQ2o3hUFxxvoP9

04/08/2026

بریکنگ نیوز 💔افسوسناک واقعہ تھانہ ہربنس پورہ کی حدود کوٹلی پیر عبدالرحمن میں دوہرے قتل دو بچیاں بھی شدید زخمی بیٹے نے پہلے اپنی سکی ماں کو قکتکل کیا بعد میں 2 بچیوں پر وار کرتے ہمسایہ کی عورت کو ق*)ل کر دیا۔ اورنگزیب نے موقع پر گرفتار۔ Inbox

04/08/2026

لال پل پھاٹک چہلم کے باعث شام 6 بجے تک بند تھا لیکن گرین بس نے تمام مسافروں کو چوبچہ بیجنگ انڈرپاس پر اتار دیا۔ یہ کوئی طریقہ کار مناسب نہیں ہے۔ مسافروں نے کہا بھی کہ اب راستہ کھل چکا ہے۔ لیکن عملے نے کہا کہ یہیں سب اتریں۔

04/08/2026

ابھی چند روز قبل ہی ون ویلر کی گر کر خطرناک طریقہ سے موت ہوئی لیکن یہ باز نہیں آئے
کیا علاج کرنا چاہیے ان کا؟
~Faiz Rasool

04/08/2026

ایک عدد بٹوا/آئی ڈی کارڈ/کیش/ڈاکومینٹس
*تاریخ* 31 جولائی 2026 کو
*وقت* صبح 10:15 سے 11:30 بجے کے درمیان
*مقام*بڑے میاں درس سے رام گڑھ بازار تک کہیں گر گیا ہے۔
❗️ڈاکومینٹس میں نام عبالوحید ہے۔ اگر کسی بھائی کو ملے تو براہ کرم رابطہ کرے۔ 03008802148❤️‍🔥ڈھونڈ کر دینے والے کو انعام دیا جائے گا۔

تھانہ غازی آباد میں مبینہ زیادتی کا واقعہ، تھانے کا پورا عملہ معطللاہور کے علاقے غازی آباد میں اے ایس آئی کی جانب سے ایک...
04/08/2026

تھانہ غازی آباد میں مبینہ زیادتی کا واقعہ، تھانے کا پورا عملہ معطل

لاہور کے علاقے غازی آباد میں اے ایس آئی کی جانب سے ایک لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ تھانے کا پورا عملہ معطل کر دیا۔

افسران کو واقعے سے لاعلم رکھنے پر ایس ایچ او تھانہ غازی آباد شہریار کو بھی معطل کر دیا گیا، جبکہ ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر تھانے کے تمام اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔

معطل کیے جانے والوں میں سب انسپکٹرز، 8 اے ایس آئی، 5 ہیڈ کانسٹیبلز، فرنٹ ڈیسک کا عملہ، محرر، ڈرائیورز سمیت مجموعی طور پر 78 اہلکار شامل ہیں۔

بیجنگ انڈرپاس مغلپورہ ❤️ آج کی بارش کے دوران ~M Samad Ali
03/08/2026

بیجنگ انڈرپاس مغلپورہ ❤️ آج کی بارش کے دوران

~M Samad Ali

صرف 3 اگست 2026 کے لئے فری رجسٹریشن کی سہولت کا فائدہ اٹھائیں ❤️
03/08/2026

صرف 3 اگست 2026 کے لئے فری رجسٹریشن کی سہولت کا فائدہ اٹھائیں ❤️

دھرمپورہ انڈرپاس حادثہ 2 اگست 2026
02/08/2026

دھرمپورہ انڈرپاس حادثہ 2 اگست 2026

Address

Sehar Road
Lahore
54920

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mughalpura Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category