18/08/2026
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (LCCI) کے انتخابات کے لیے FPUL الائنس کا پیغام
ایک مضبوط، بااختیار اور خوشحال بزنس کمیونٹی ہی ہماری ترجیح ہے۔
تمام تاجروں کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا۔
مستقبل کے کاروباری چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے جدید سوچ۔
لاہور کی بزنس کمیونٹی کے لیے مواقع اور بہتر سہولیات۔
تاجروں کے مسائل کو مؤثر طریقے سے حکومت تک پہنچانا۔
اپنا ووٹ، اپنی آواز — FPUL الائنس کے نام!
آپ کا ووٹ لاہور کی تجارتی ترقی، تاجروں کی تحفظ اور ایک بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
لاہور کے تاجر برادری کی حقیقی نمائندگی کے لیے FPUL الائنس کے امیدواروں کو بھاری اکثریت سے کامیاب بنائیں گے۔انشاءاللہ
&Industry